حقیقی زندگی میں مقابلہ بازی

بچہ کھیلنے کا وقت

تصاویر کا موازنہ حقیقی چیزوں کے ساتھ کریں۔ مثال کے طور پر کسی تصویر میں سیب دیکھنے کے بعد اپنے بچے کو سیب دے کہ وہ اس کو چھو اور سونگھ سکے۔ ان کو بتائیں کہ وہ کیا کر رہے ہیں۔ ”تم ایک ہموار سرخ رنگ کے سیب کو محسوس کر رہے ہو۔ دیکھو یہ تصویر ہے!” اس طرح چیزیں دکھاتے ہوئے گفتگو کریں۔

دیکھیں کہ آپ کے بچے کو سیکھنے کیا ہے

بچے اپنے حواسوں سے معلومات حاصل کرتے ہیں۔ جب آپ ان کو ان کے حواس استعمال کرتے ہوئے حقیقی چیزوں اور تصاویر کو ایک دوسرے کے ساتھ جوڑنے دیتی ہیں تو آپ ان کو ان کے آس پاس موجود دنیا کو سمجھنے میں مدد کر رہی ہوتی ہیں۔ باہمی گفتگو کے ذریعے آپ ان کو ایک مزیدار طریقے سے نئے الفاظ سے بھی متعارف کروا رہی ہیں۔

Share this tip


متعلقہ عمر سے متعلق گائیڈز

2 مہینے

دریافت کریں کہ آپ کا بچہ کس طرح سیکھ رہا ہے اور ان کی افزائش میں مدد کیلئے اور ایونٹس، پروگرامز اور تجاویز ڈھونڈیں۔

4 مہینے

جانیں کہ 4 ماہ کی عمر کے بچے کس طرح سیکھتے ہیں اور ان کی نشونما کو سپورٹ کرنے کیلئے ایونٹس، پروگرامز اور تجاویز دریافت کریں۔

6 مہینے

آپ کا بچہ خوب سیکھ رہا ہے! ان کی افزائش کو سپورٹ کرنے میں مدد کیلئے ایونٹس، پروگرامز اور معلومات دریافت کریں۔

9 مہینے

آپ کے بچے کو سیکھنے کیلئے درکار ہر چیز آپ کے پاس موجود ہے! تجاویز اور وسائل دریافت کریں جو آپ کے بچے کی نشونما میں سپورٹ کر سکتی ہیں۔

1 سال

آپ کا بچہ سیکھ رہا ہے اور بڑا ہو رہا ہے! انہیں سپورٹ کرنے کیلئے ایونٹس، پروگرامز اور تجاویز تلاش کریں۔

اس جیسے مزید تجاویز

آپ کا بچہ اگر باورچی خانے میں آپ کو کچھ کرتے ہوئے دلچسپی سے ... اس تجویز کو آزمائیں
کیا آپ کے گھر میں آئینہ ہے؟ اپنے بچے کو گود میں اٹھا کر آئین... اس تجویز کو آزمائیں