بچے کا ڈائپر تبدیل کر لینے کے بعد جس جگہ آپ نے بچے کا ڈائپر تبدیل کیا ہے وہاں بچے کے جسم کو ایک سے دوسری جانب گھمائیں۔ رک جائیں اور ان سے پوچھیں، ”کیا تم مزید چاہتے ہو؟” یہ دیکھیں کہ ان کا کیا ردِ عمل ہو تا ہے۔ آپ اپنے سر کو ہلا کر کہیں ”تم نے ہاں کہی ہے اور تم مزید چاہتے ہو” یا آپ اپنے سر کو نفی میں ہلا کر کہ سکتی ہیں ”تم نے نہیں کہا ہے اور اب تم مزید نہیں چاہتے۔”
دیکھیں کہ آپ کے بچے کو سیکھنے کیا ہے
بچے جیسے سنتے اور جواب دیتے ہیں تو ایسے میں روزمرہ کی زندگی میں اس سے آپ کے بچے کو ابلاغ کی مہارتوں کی مشق میں بہت مدد ملتی ہے۔ آپ سے وہ ایسے اہم الفاظ اور اشارے سیکھ رہے ہیں جنہیں وہ تب استعمال کریں گے جب وہ بولنا شروع کریں گے۔
Share this tip
متعلقہ عمر سے متعلق گائیڈز
اس جیسے مزید تجاویز
آپ کا بچہ اگر باورچی خانے میں آپ کو کچھ کرتے ہوئے دلچسپی سے ...
اس تجویز کو آزمائیں
کیا آپ کے گھر میں آئینہ ہے؟ اپنے بچے کو گود میں اٹھا کر آئین...
اس تجویز کو آزمائیں