اس کھیل کو شروع کرنے کے لئے کسی حرف کا انتخاب کریں۔ دیکھیں کیا آپ اور آپ کا بچہ کوئی ایسا جملہ سوچ سکتے ہیں کہ جس میں اس حرف سے شروع ہونے والے زیادہ سے زیادہ الفاظ استعمال کئے گئے ہوں۔ اگر آپ نے حرف میم کا انتخاب کیا ہے تو آپ کہ سکتی ہیں ”میں نے مٹھائی منگوائی۔” ایسے میں آپ میم سے شروع ہونے والے دوسرے کتنے الفاظ کو استعمال کرسکتے ہیں؟
دیکھیں کہ آپ کے بچے کو سیکھنے کیا ہے
حروف اور آوازوں کے ساتھ کھیلنا محض کھیل نہیں ہے بلکہ اس سے آپ کے بچے کی زبان اور پڑھنے کی صلاحیتوں کی بنیاد پڑتی ہے۔ وہ اسی کو استعمال میں لا رہے ہیں جو وہ پہلے سے جانتے ہیں، توجہ دینا اور لچکدار طریقے سے سوچنا۔ ان مہارتوں سے ان میں نئے اور تخلیقی خیالات جنم لینے میں مدد ملتی ہے۔
Share this tip
متعلقہ عمر سے متعلق گائیڈز
اس جیسے مزید تجاویز
بچے کو ایک وقت میں تین مختلف چیزیں کھانے کے لئے دیں۔ ان کو ب...
اس تجویز کو آزمائیں
بچہ جو کچھ کھا رہا ہو اس کی وضاحت کرنے کے لئے آپ باری باری ا...
اس تجویز کو آزمائیں