یکساں یا مختلف

پری سکولر اسٹور پر

دوکان میں چیزوں کو جوڑیوں کی صورت میں پکڑ کر بچے سے پوچھیں کہ یہ چیزیں کس طرح ایک جیسی اور ایک دوسرے سے مختلف ہیں۔ آپ اس طرح بھی کرسکتی ہیں مثلاً بچے کو سرخ اور سبز مرچ دکھا کر کہیں ”یہ سبز مرچ ہے اور یہ سرخ مرچ ہے لیکن یہ دونوں ایک ہی سبزی ہیں۔” ان کو کہیں وہ جو کچھ دیکھتے ہیں اس کی وضاحت کریں۔

دیکھیں کہ آپ کے بچے کو سیکھنے کیا ہے

اس بات کی کھوج کہ کیا یکساں اور کیا مختلف ہے اس سے آپ کے بچے میں چیزوں کا ربط بنانے کی صلاحیت پیدا ہوتی ہے اور وہ چیزوں کی مختلف طرح سے گروہ بندی کرتا ہے۔ جب وہ اپنی سوچ کی وضاحت کر رہے ہوتے ہیں تو وہ اپنی ابلاغ کی مہارتوں کو استعمال کر رہے ہوتے ہیں۔

Share this tip


متعلقہ عمر سے متعلق گائیڈز

4 سال

بچے پری K میں بہت کچھ سیکھتے ہیں! جانیے کہ اس سال کیا توقع رکھنی ہے اور اپنے بچے کی افزائش کو سپورٹ کرنے کیلئے وسائل دریافت کریں۔

5 سال

آپ کا 5 سال کا بچہ سیکھ رہا ہے اور بڑا ہو رہا ہے! انہیں سپورٹ کرنے کیلئے ایونٹس، پروگرامز اور تجاویز تلاش کریں۔

اس جیسے مزید تجاویز

بچے کو ایک وقت میں تین مختلف چیزیں کھانے کے لئے دیں۔ ان کو ب... اس تجویز کو آزمائیں
بچہ جو کچھ کھا رہا ہو اس کی وضاحت کرنے کے لئے آپ باری باری ا... اس تجویز کو آزمائیں