سینڈوچ ایسی صورت میں اور بھی اچھے ہوتے ہیں جب وہ چوکور نہیں ہوتے۔ جب آپ اپنے بچے کے لئے بنا رہی ہوں تو ان سے پوچھیں، ”تم کتنے ٹکڑے کاؤ گے؟” پھر آپ دونوں مل کر ان کی گنتی کریں۔ ان کی شکلوں کے بارے میں بات کریں یا پھر پلیٹ میں ان کو ایک نئی ترتیب سے رکھیں اور پھر پوچھیں کہ اب یہ کیسے نظر آ رہے ہیں۔

دیکھیں کہ آپ کے بچے کو سیکھنے کیا ہے

کیا آپ نے کبھی سوچا ہوگا کہ سینڈوچ بنانے سے بھی آپ کے بچے کی سوچنے کی صلاحیت کو بہتر بنایا جاسکتا ہے؟ آپ ان کو ایسی چیزیں سیکھنے میں مدد کر رہی ہیں جن کے ذریعے وہ غیر معمولی روابط بناتے ہیں اور یہی چیز تخلیقی عمل کی بنیاد ہوتی ہے۔

Share this tip


متعلقہ عمر سے متعلق گائیڈز

3 سال

آپ کے بچے کی یاد داشت پھل پھول رہی ہے! دریافت کریں کہ آپ کا چھوٹا بچہ کس طرح سیکھتا ہے اور اس کی افزائش کو سپورٹ کرنے میں آپ کی مدد کرنے والے وسائل تلاش کریں۔

4 سال

بچے پری K میں بہت کچھ سیکھتے ہیں! جانیے کہ اس سال کیا توقع رکھنی ہے اور اپنے بچے کی افزائش کو سپورٹ کرنے کیلئے وسائل دریافت کریں۔

5 سال

آپ کا 5 سال کا بچہ سیکھ رہا ہے اور بڑا ہو رہا ہے! انہیں سپورٹ کرنے کیلئے ایونٹس، پروگرامز اور تجاویز تلاش کریں۔

اس جیسے مزید تجاویز

آپ کا بچہ اگر باورچی خانے میں آپ کو کچھ کرتے ہوئے دلچسپی سے ... اس تجویز کو آزمائیں
کھانا کھاتے ہوئے ایک دوسرے کو کھلائیں، بچے سے کہیں کہ وہ بھی... اس تجویز کو آزمائیں