گھر سے باہر نکلنے سے پہلے آپ اپنے بچے کے ساتھ مل کر ان قدرتی چیزوں کی فہرست بنالیں جو آپ چلتے چلتے اپنے بچے کے ساتھ جمع کریں گی، جیسا کہ پتے یا پتھر وغیرہ۔ جب آپ گھر واپس آئیں تو دیکھیں کہ آپ میں کس نے کتنی چیزیں جمع کی ہیں۔ آپ نے جو نوٹ کیا ہے اس کے بارے میں بات کریں۔ آپ نے کیا یکساں اور کیا مختلف نوٹ کیا ہے؟
دیکھیں کہ آپ کے بچے کو سیکھنے کیا ہے
جب آپ اپنے بچے سے فہرست بنواتی ہیں تو اس کو روزمرہ کی زندگی میں لکھنے پڑھنے کی اہمیت کا اندازہ ہوتا ہے۔ آپ جو کچھ دیکھتی ہیں جب اس کے بارے میں اس سے بات کرتی ہیں تو آپ ان کی ابلاغ کی مہارتوں اور ذخیرہ الفاظ کو بہتر بنا رہی ہیں۔ جب وہ اپنے آس پاس موجود دنیا کی کھوج لگاتے ہیں تو وہ خود سائنس کرنے لگتے ہیں۔
Share this tip
متعلقہ عمر سے متعلق گائیڈز
اس جیسے مزید تجاویز
بچے کو ایک وقت میں تین مختلف چیزیں کھانے کے لئے دیں۔ ان کو ب...
اس تجویز کو آزمائیں
بچہ جو کچھ کھا رہا ہو اس کی وضاحت کرنے کے لئے آپ باری باری ا...
اس تجویز کو آزمائیں