اگر آپ اپنے بچے کو کہیں چھوڑنے جائیں تو ”بعد میں ملیں گے” کہنے کا کوئی اچھا، مزیدار یا خاص طریقہ کار بنائیں۔ ایک دوسرے کو خدا حافظ کہنے کا کوئی نیا طریقہ بنائیں۔ انہیں بتائیں کہ جب آپ کے خداحافظ کہنے والا طریقہ مکمل ہوجائے گا تو آپ کو جانا ہوگا۔ انہیں اس بات کی دوبارہ یقین دہانی کروائیں کہ آپ ان سے دوبارہ ملیں گی۔

دیکھیں کہ آپ کے بچے کو سیکھنے کیا ہے

ایکھ چھوٹے سے بچے کے لئے یہ تبدیلی مشکل ہوسکتی ہے۔ آپ جب اپنے بچے کے ساتھ خداحافظ کہنے والی کوئی روایت بناتی ہیں جیسے ”بعد میں ملیں گے” کہنا یا اس طرح کی دیگر روایات تو اس سے آپ اپنے بچے کو اختیار اور احساس تحفظ دیتی ہیں۔

Share this tip


متعلقہ عمر سے متعلق گائیڈز

1 سال

آپ کا بچہ سیکھ رہا ہے اور بڑا ہو رہا ہے! انہیں سپورٹ کرنے کیلئے ایونٹس، پروگرامز اور تجاویز تلاش کریں۔

2 سال

دریافت کریں کہ آپ کا چھوٹا بچہ کس طرح سیکھتا ہے اور ایونٹس، پروگرامز اور تجاویز تلاش کریں جو ان کی افزائش میں سپورٹ کریں۔

اس جیسے مزید تجاویز

آپ کا بچہ اگر باورچی خانے میں آپ کو کچھ کرتے ہوئے دلچسپی سے ... اس تجویز کو آزمائیں
کھانا کھاتے ہوئے ایک دوسرے کو کھلائیں، بچے سے کہیں کہ وہ بھی... اس تجویز کو آزمائیں