بعض مرتبہ جملوں میں چیزوں کو غلط ملط کر دینے سے بھی مزہ پیدا ہوتا ہے جیسا کہ، ”تمہارا کیلا نیلا ہے۔ میں اپنی جوتیاں کانوں پر پہنتی ہوں،” یا ”آئس کریم گرم ہے۔” بچوں سے کہیں کہ وہ آپ کی غلطیاں نکالیں اور اس سے پہلے کہ وہ خود چیزوں کو غلط ملط کریں آپ کو دکھائیں کہ وہ خود کتنا جانتے ہیں۔

دیکھیں کہ آپ کے بچے کو سیکھنے کیا ہے

اس کھیل میں آپ نے جو کچھ غلط ملط کیا ہے اور بچہ خود جو دنیا کے بارے میں جانتا ہے اس میں موازنہ کرتا ہے۔ کھیلنے سے بچے کے اندر تفصیلات پر توجہ دینے کی مہارت پیدا ہوتی ہے اور وہ اپنے پاس پہلے سے موجود معلومات کو بھی لچکدار اور مزے والے طریقوں سے استعمال کرتا ہے۔

Share this tip


متعلقہ عمر سے متعلق گائیڈز

3 سال

آپ کے بچے کی یاد داشت پھل پھول رہی ہے! دریافت کریں کہ آپ کا چھوٹا بچہ کس طرح سیکھتا ہے اور اس کی افزائش کو سپورٹ کرنے میں آپ کی مدد کرنے والے وسائل تلاش کریں۔

4 سال

بچے پری K میں بہت کچھ سیکھتے ہیں! جانیے کہ اس سال کیا توقع رکھنی ہے اور اپنے بچے کی افزائش کو سپورٹ کرنے کیلئے وسائل دریافت کریں۔

5 سال

آپ کا 5 سال کا بچہ سیکھ رہا ہے اور بڑا ہو رہا ہے! انہیں سپورٹ کرنے کیلئے ایونٹس، پروگرامز اور تجاویز تلاش کریں۔

اس جیسے مزید تجاویز

آپ کا بچہ اگر باورچی خانے میں آپ کو کچھ کرتے ہوئے دلچسپی سے ... اس تجویز کو آزمائیں
کھانا کھاتے ہوئے ایک دوسرے کو کھلائیں، بچے سے کہیں کہ وہ بھی... اس تجویز کو آزمائیں