کیا آپ خریداری کی فہرست لکھ رہی ہیں؟ آپ کو جن چیزوں کی ضرورت ہے ان کے بارے میں بچے سے بات کریں۔ آپ جو کچھ لکھیں اس کو زور سے پڑھ کر بچے کو سنائیں: ”دودھ، انڈے، ڈبل روٹی۔” ان کو بھی کہیں کہ وہ بھی فہرست میں لکھیں یا کچھ بنائیں اور جب وہ ایسا کر رہے ہوں تو آپ کو بتائیں کہ وہ کیا سوچ رہے ہیں۔
دیکھیں کہ آپ کے بچے کو سیکھنے کیا ہے
اس سے آپ کا بچہ یہ سیکھتا ہے کہ آپ کاغذ پر جو نشانات بنا رہی ہیں ان کا بھی کوئی مطلب ہے۔ لکھنے، پڑھنے اور ابلاغ کرنا سیکھنے کے لئے یہ سمجھنا بہت ضروری ہے کہ ایک چیز کا مطلب کچھ اور ہوتا ہے۔
Share this tip
متعلقہ عمر سے متعلق گائیڈز
اس جیسے مزید تجاویز
آپ کا بچہ اگر باورچی خانے میں آپ کو کچھ کرتے ہوئے دلچسپی سے ...
اس تجویز کو آزمائیں
کھانا کھاتے ہوئے ایک دوسرے کو کھلائیں، بچے سے کہیں کہ وہ بھی...
اس تجویز کو آزمائیں