خریداری کی کہانیاں

پری سکولر اسٹور پر

کیا آپ خریداری کے لئے جا رہے ہیں؟ خریداری کی فہرست بنائیں اور پھر چیزوں کو یاد رکھنے کے لئے آپس میں مل کر کوئی کہانی بنا لیں۔ ”ایک مرتبہ کی بات ہے کہ ایک ڈریگن ہوتا تھا۔۔۔اس کو گاجریں کھانا اچھا لگتا تھا اور وہ ڈبل روٹی پر سوتا تھا۔” دوکان پر بچے سے کہیں کہ وہ آپ کو کہانی سنائی اور پھر آپ ان چیزوں کو تلاش کرکے فہرست میں اس کے نام کو کاٹتے جائیں۔ آپ کہانی میں باری باری نئی چیزوں کو شامل کرتے جائیں۔

دیکھیں کہ آپ کے بچے کو سیکھنے کیا ہے

آپ اور آپ کا بچہ جب مل کر کہانیاں بناتے ہیں تو آپ ان کو تخلیقی انداز میں سوچنا سکھا رہی ہیں۔ آپ جب ان سے کہتی ہیں کہ وہ فہرست میں موجود چیزیں تلاش کرنے کے لئے کہانی سنائیں تو اس طرح آپ ان کی یادداشت کو بہتر بنا رہی ہیں اور سیکھنے میں مزہ پیدا کر رہی ہیں۔

Share this tip


متعلقہ عمر سے متعلق گائیڈز

4 سال

بچے پری K میں بہت کچھ سیکھتے ہیں! جانیے کہ اس سال کیا توقع رکھنی ہے اور اپنے بچے کی افزائش کو سپورٹ کرنے کیلئے وسائل دریافت کریں۔

5 سال

آپ کا 5 سال کا بچہ سیکھ رہا ہے اور بڑا ہو رہا ہے! انہیں سپورٹ کرنے کیلئے ایونٹس، پروگرامز اور تجاویز تلاش کریں۔

اس جیسے مزید تجاویز

بچے کو ایک وقت میں تین مختلف چیزیں کھانے کے لئے دیں۔ ان کو ب... اس تجویز کو آزمائیں
بچہ جو کچھ کھا رہا ہو اس کی وضاحت کرنے کے لئے آپ باری باری ا... اس تجویز کو آزمائیں