چھوٹا یا لمبا

چھوٹا بچہ کپڑے پہننا

صبح کے وقت اپنے بچے کو کپڑے پہناتے ہوئے اس سے اس بارے میں بات کریں کہ اس کو چھوٹی آستینوں والی قمیص پہنی چاہیئے یا لمبی آستیںوں والی۔ انہیں ٹھنڈ لگ رہی ہے اس لئے لمبی آستینیں پہنیں گے یا انہیں گرمی لگ رہی ہے اس لئے چھوٹی آستینیں پہنیں گے؟ اس کے بعد گرمی لگنے یا سردی لگنے کی اداکاری کریں اور یہ بتائیں کہ کیسا محسوس ہوگا۔ بررر!

دیکھیں کہ آپ کے بچے کو سیکھنے کیا ہے

آپ جب اپنے بچے سے لباس پہننے کا پوچھتی ہیں تو آپ اس کو یہ سوچنے میں مدد کر رہی ہیں کہ کس طرح چیزیں ایک ہدف کے حصول میں ہماری مدد کرسکتی ہیں، جیسے خود ٹھنڈا یا گرم رکھنا وغیرہ۔ کیا آپ نے کبھی سوچا تھا کہ صرف ایک ٹی شرٹ ہماری سوچنے کی صلاحیت بڑھا سکتی ہے، جیسے کوئی منصوبہ بنانا اور کسی ہدف کو حاصل کرنا؟

Share this tip


متعلقہ عمر سے متعلق گائیڈز

2 سال

دریافت کریں کہ آپ کا چھوٹا بچہ کس طرح سیکھتا ہے اور ایونٹس، پروگرامز اور تجاویز تلاش کریں جو ان کی افزائش میں سپورٹ کریں۔

3 سال

آپ کے بچے کی یاد داشت پھل پھول رہی ہے! دریافت کریں کہ آپ کا چھوٹا بچہ کس طرح سیکھتا ہے اور اس کی افزائش کو سپورٹ کرنے میں آپ کی مدد کرنے والے وسائل تلاش کریں۔

اس جیسے مزید تجاویز

آپ کا بچہ اگر باورچی خانے میں آپ کو کچھ کرتے ہوئے دلچسپی سے ... اس تجویز کو آزمائیں
کھانا کھاتے ہوئے ایک دوسرے کو کھلائیں، بچے سے کہیں کہ وہ بھی... اس تجویز کو آزمائیں