آنکھ بند کرنا

پری سکولر سونے کا وقت

سونے کے لئے نئے انداز میں کپڑے تبدیل کریں۔ اپنے بچے سے پوچھیں کہ ”کیا آج ہم سونے کے لئے آنکھیں بند کر کے پاجامہ تبدیل کرسکتے ہیں؟” ایسا کرتے ہوئے ان کے قریب رہیں تاکہ ان کو کوئی چوٹ وغیرہ نہ لگے۔ اس کے بعد ان سے معلوم کریں کہ ”اندھیرے میں” کپڑے تبدیل کرنا کیسا تھا۔

دیکھیں کہ آپ کے بچے کو سیکھنے کیا ہے

بچے کو جب یہ کہا جاتا ہے کہ وہ اپنی آنکھیں استعمال نہ کرے تو ایسی صورت میں وہ اپنی مختلف حواسوں اور دماغ کے مختلف حصّوں کو استعمال کرتے ہیں۔

Share this tip


متعلقہ عمر سے متعلق گائیڈز

4 سال

بچے پری K میں بہت کچھ سیکھتے ہیں! جانیے کہ اس سال کیا توقع رکھنی ہے اور اپنے بچے کی افزائش کو سپورٹ کرنے کیلئے وسائل دریافت کریں۔

5 سال

آپ کا 5 سال کا بچہ سیکھ رہا ہے اور بڑا ہو رہا ہے! انہیں سپورٹ کرنے کیلئے ایونٹس، پروگرامز اور تجاویز تلاش کریں۔

اس جیسے مزید تجاویز

بچے کو ایک وقت میں تین مختلف چیزیں کھانے کے لئے دیں۔ ان کو ب... اس تجویز کو آزمائیں
بچہ جو کچھ کھا رہا ہو اس کی وضاحت کرنے کے لئے آپ باری باری ا... اس تجویز کو آزمائیں