انتظار کرتے ہوئے اپنے بچے سے کہیں آپ دونوں کتنی دیر خاموش رہ سکتے ہیں۔ ان سے کہیں کہ وقت کا اندازہ وہ لگائے۔ آپ اپنے چہرے اور جسم کے دیگر اعضاء کے ذریعے ایک دوسرے کے ساتھ ابلاغ کر سکتے ہیں۔ آپ سے جو زیادہ وقت تک خاموش رہے گا وہ جیت جائے گا!

دیکھیں کہ آپ کے بچے کو سیکھنے کیا ہے

جب آپ اپنے بچے کو چیلنج کرتی ہیں کو وہ خاموش رہیں تو وہ اپنے ہدف پر توجہ مرکوز رکھتے ہیں اور خود پر قابو پا کر خاموش رہتے ہیں۔ زندگی میں نئی چیزیں سیکھنے کے لئے توجہ مرکوز کرنے اور خود پر قابو پانے کی صلاحیتوں کی ضرورت ہوتی ہے۔

Share this tip


متعلقہ عمر سے متعلق گائیڈز

3 سال

آپ کے بچے کی یاد داشت پھل پھول رہی ہے! دریافت کریں کہ آپ کا چھوٹا بچہ کس طرح سیکھتا ہے اور اس کی افزائش کو سپورٹ کرنے میں آپ کی مدد کرنے والے وسائل تلاش کریں۔

4 سال

بچے پری K میں بہت کچھ سیکھتے ہیں! جانیے کہ اس سال کیا توقع رکھنی ہے اور اپنے بچے کی افزائش کو سپورٹ کرنے کیلئے وسائل دریافت کریں۔

5 سال

آپ کا 5 سال کا بچہ سیکھ رہا ہے اور بڑا ہو رہا ہے! انہیں سپورٹ کرنے کیلئے ایونٹس، پروگرامز اور تجاویز تلاش کریں۔

اس جیسے مزید تجاویز

آپ کا بچہ اگر باورچی خانے میں آپ کو کچھ کرتے ہوئے دلچسپی سے ... اس تجویز کو آزمائیں
کھانا کھاتے ہوئے ایک دوسرے کو کھلائیں، بچے سے کہیں کہ وہ بھی... اس تجویز کو آزمائیں