بچے کی کسی جانی پہچانی دھن کو ”مضحکہ خیز” گانے میں بدل دیں۔ گانے میں سے کوئی ایسا لفظ بدل دیں جو آپ کا بچہ اچھی طرح جانتا ہو اب دیکھیں کہ وہ اس بات کو نوٹ کرتے ہیں یا نہیں۔ اس موقعے کو طوالت دے کر ان سے پوچھیں کہ یہ لفظ کیوں ٹھیک نہیں ہے۔ کیا وہ بھی گانے میں کوئی مضحکہ خیز چیز شامل کرنا چاہتے ہیں؟
دیکھیں کہ آپ کے بچے کو سیکھنے کیا ہے
آپ جب یہ کھیل کھیلیں تو یہ بہت ضروری ہے کہ آپ کا بچہ گانوں میں موجود الفاظ پر پوری توجہ دے اور بعد میں اپنی یادداشت کو استعمال کرتے ہوئے ان کو یاد کرلے۔ وہ یہ بھی کھیل رہے ہیں کہ کون سی چیز حقیقی ہے اور کون سی نہیں ہے، دنیا کے کام کرنے کو سمجھنے کے لئے یہ تصورات اہم ہیں۔
Share this tip
متعلقہ عمر سے متعلق گائیڈز
اس جیسے مزید تجاویز
آپ کا بچہ اگر باورچی خانے میں آپ کو کچھ کرتے ہوئے دلچسپی سے ...
اس تجویز کو آزمائیں
کھانا کھاتے ہوئے ایک دوسرے کو کھلائیں، بچے سے کہیں کہ وہ بھی...
اس تجویز کو آزمائیں