چھوٹے کام سے شروع کرکے صفائی کے عمل کو مزیدار بنائیں۔ ایسا کہیں مثلاً ”پہلے تم یہ تین کتابیں اٹھاؤ گے۔” اس کے بعد اپنے بچے کی حوصلہ افزائی کریں کہ وہ اپنے لئے کوئی دوسرا آسان کام منتخب کرے۔ جب وہ ایسا کرنے لگیں تو چیزوں کی تعداد بڑھا دیں اور اس میں مزید اقدامات کو شامل کریں۔
دیکھیں کہ آپ کے بچے کو سیکھنے کیا ہے
کسی بھی کام کو مختلف حصوں میں تقسیم کرنے میں مدد کرکے آپ اپنے بچے کی حوصلہ افزائی کر رہی ہیں کہ وہ اپنے مقاصد کے حصول کے لئے حکمتِ عملیاں استعمال کرنے کی مشق کرے۔ مستقبل میں چیلنجز کا مقابلہ کرنے کے لئے وہ ان حکمتِ عملیوں کا استعمال کر سکتے ہیں۔
Share this tip
متعلقہ عمر سے متعلق گائیڈز
اس جیسے مزید تجاویز
آپ کا بچہ اگر باورچی خانے میں آپ کو کچھ کرتے ہوئے دلچسپی سے ...
اس تجویز کو آزمائیں
کھانا کھاتے ہوئے ایک دوسرے کو کھلائیں، بچے سے کہیں کہ وہ بھی...
اس تجویز کو آزمائیں