گانا گاؤ، دھن، دہراؤ

چھوٹا بچہ کبھی بھی کہیں بھی

سادہ گانے یا دھنوں کو کئی مرتبہ دہرانے کے ذریعے اپنے بچوں کی جانے پہچانے الفاظ اور نمونوں کی شناخت میں مدد کریں۔ کوئی یاد نہیں پڑتا؟ اپنا بنالیں! ان کو کہیں کہ وہ الفاظ کو دہرانے یا پھر اپنے خیالات کو شامل کرتے ہوئے اس میں شرکت کریں۔

دیکھیں کہ آپ کے بچے کو سیکھنے کیا ہے

آپ اپنے بچے کو جتنا زیادہ گا کر سنائیں گے، اتنا زیادہ وہ آوازوں اور الفاظ کا درست اندازہ لگا پائیں گے اور ان کو جوڑ پائیں گے۔ ابتدائی طور پر زبان اور پڑھنے کی صلاحیتیں پیدا کرنے کے سلسلے میں گانے اور آواز والے کھیلوں کی بہت زیادہ اہمیت ہے۔ اس سے آوازوں اور الفاظ کے درمیان ربط پیدا ہوتا ہے اور مزے مزے سے ان کے ذخیرہ الفاظ میں بھی اضافہ ہوتا ہے۔

Share this tip


متعلقہ عمر سے متعلق گائیڈز

1 سال

آپ کا بچہ سیکھ رہا ہے اور بڑا ہو رہا ہے! انہیں سپورٹ کرنے کیلئے ایونٹس، پروگرامز اور تجاویز تلاش کریں۔

2 سال

دریافت کریں کہ آپ کا چھوٹا بچہ کس طرح سیکھتا ہے اور ایونٹس، پروگرامز اور تجاویز تلاش کریں جو ان کی افزائش میں سپورٹ کریں۔

اس جیسے مزید تجاویز

آپ کا بچہ اگر باورچی خانے میں آپ کو کچھ کرتے ہوئے دلچسپی سے ... اس تجویز کو آزمائیں
کھانا کھاتے ہوئے ایک دوسرے کو کھلائیں، بچے سے کہیں کہ وہ بھی... اس تجویز کو آزمائیں