گانا گانے کی آواز

بچہ کبھی بھی کہیں بھی

کیا آپ کا بچہ بہت زیادہ آوازیں نکال رہا ہے؟ ان کی ہی آوازوں کو دہرا کر ان سے باتیں کریں یا پھر گانے کی آواز میں ان کو بتائیں کہ وہ کیا کر رہے ہیں۔ کیا وہ ٹانگیں اور ہاتھ ہلا کر یا پھر آوازیں نکال کر ردِ عمل دے رہے ہیں؟ اس کے ساتھ آپ اپنی کہانی بھی سنا رہی ہیں!

دیکھیں کہ آپ کے بچے کو سیکھنے کیا ہے

بچوں کے دماغ اس طرح سے بنے ہوتے ہیں کہ وہ آپ کے گانے والی آواز کو سنتے ہیں۔ جب آپ آہستہ سے بات کرتی ہیں اور اپنی آواز کو موسیقی والے انداز میں طول دیتی ہیں تو ان کی آنکھوں میں چمک پیدا ہوجاتی ہے اور ان کے دل کی دھڑکن تیز ہو جاتی ہے۔ وہ چھوٹے بچے جو گانے کی آوازیں سنتے ہیں وہ اکثر مسکراتے رہتے ہیں، یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ آپ ان کے ذہن میں ربط بنا کر ان کی ذہنی صلاحیتوں کو بڑھا رہی ہیں۔

Share this tip


متعلقہ عمر سے متعلق گائیڈز

2 مہینے

دریافت کریں کہ آپ کا بچہ کس طرح سیکھ رہا ہے اور ان کی افزائش میں مدد کیلئے اور ایونٹس، پروگرامز اور تجاویز ڈھونڈیں۔

4 مہینے

جانیں کہ 4 ماہ کی عمر کے بچے کس طرح سیکھتے ہیں اور ان کی نشونما کو سپورٹ کرنے کیلئے ایونٹس، پروگرامز اور تجاویز دریافت کریں۔

6 مہینے

آپ کا بچہ خوب سیکھ رہا ہے! ان کی افزائش کو سپورٹ کرنے میں مدد کیلئے ایونٹس، پروگرامز اور معلومات دریافت کریں۔

9 مہینے

آپ کے بچے کو سیکھنے کیلئے درکار ہر چیز آپ کے پاس موجود ہے! تجاویز اور وسائل دریافت کریں جو آپ کے بچے کی نشونما میں سپورٹ کر سکتی ہیں۔

1 سال

آپ کا بچہ سیکھ رہا ہے اور بڑا ہو رہا ہے! انہیں سپورٹ کرنے کیلئے ایونٹس، پروگرامز اور تجاویز تلاش کریں۔

اس جیسے مزید تجاویز

آپ کا بچہ اگر باورچی خانے میں آپ کو کچھ کرتے ہوئے دلچسپی سے ... اس تجویز کو آزمائیں
کیا آپ کے گھر میں آئینہ ہے؟ اپنے بچے کو گود میں اٹھا کر آئین... اس تجویز کو آزمائیں