آج کے دن کو گانے کا دن بنائیں۔ آپ جو کچھ کر رہی وہ اپنے بچے کو بول کر بتانے کے بجائے انہیں گا کر سنائیں۔ پہلے سے معلوم دھنوں یا پھر اپنی دھنیں بنا کر اس میں نئے نئے الفاظ شامل کریں۔ شروع شروع میں ہوسکتا ہے کہ آپ کو عجیب سا محسوس ہو لیکن آپ کا بچہ آپ کی گانے والی آواز سننا پسند کرتا ہے۔ بچہ جو آواز بھی نکالے اس کا ردِ عمل دیں۔

دیکھیں کہ آپ کے بچے کو سیکھنے کیا ہے

جب ہم گاتے ہیں تو ہم اپنے بولنے کی رفتار کو آہستہ کر دیتے ہیں اور آوازوں کو بڑھا دیتے ہیں اور الفاظ کا واضح تلفظ ادا کرتے ہیں۔ گانے پر نہ صرف یہ کہ آپ کا بچہ زیادہ توجہ دیتا ہے بلکہ اس سے وہ الفاظ کو زیادہ واضح طور پر سنتے ہیں۔ اسی طریقے سے وہ آپ کے ساتھ بات کرنا اور ابلاغ کرنا سیکھتے ہیں۔

Share this tip


متعلقہ عمر سے متعلق گائیڈز

2 مہینے

دریافت کریں کہ آپ کا بچہ کس طرح سیکھ رہا ہے اور ان کی افزائش میں مدد کیلئے اور ایونٹس، پروگرامز اور تجاویز ڈھونڈیں۔

4 مہینے

جانیں کہ 4 ماہ کی عمر کے بچے کس طرح سیکھتے ہیں اور ان کی نشونما کو سپورٹ کرنے کیلئے ایونٹس، پروگرامز اور تجاویز دریافت کریں۔

6 مہینے

آپ کا بچہ خوب سیکھ رہا ہے! ان کی افزائش کو سپورٹ کرنے میں مدد کیلئے ایونٹس، پروگرامز اور معلومات دریافت کریں۔

9 مہینے

آپ کے بچے کو سیکھنے کیلئے درکار ہر چیز آپ کے پاس موجود ہے! تجاویز اور وسائل دریافت کریں جو آپ کے بچے کی نشونما میں سپورٹ کر سکتی ہیں۔

1 سال

آپ کا بچہ سیکھ رہا ہے اور بڑا ہو رہا ہے! انہیں سپورٹ کرنے کیلئے ایونٹس، پروگرامز اور تجاویز تلاش کریں۔

اس جیسے مزید تجاویز

آپ کا بچہ اگر باورچی خانے میں آپ کو کچھ کرتے ہوئے دلچسپی سے ... اس تجویز کو آزمائیں
کیا آپ کے گھر میں آئینہ ہے؟ اپنے بچے کو گود میں اٹھا کر آئین... اس تجویز کو آزمائیں