جب آپ کپڑے دھو رہی ہوں تو ہر مرحلے کو گا کر بیان کریں: جیسا کہ مشین میں کپڑے ڈالتے ہوئے، مشین کا ڈھکن بند کرتے ہوئے، کپڑے نکالتے اور لپیٹیتے ہوئے وغیرہ۔ ان کو دیکھیں اور وہ جو بھی آوازیں نکالیں آپ ان کی نقل کریں تاکہ آپ دونوں مل کر کوئی گانا بنا پائیں۔ اس میں مزہ ہے اور اس سے کام میں ایک نیا پن آتا ہے۔
دیکھیں کہ آپ کے بچے کو سیکھنے کیا ہے
آپ کا بچہ جب کوئی نئی آواز سنتا اور آپ کو اس آواز پر ردِ عمل کرتے ہوئے دیکھتا ہے تو وہ اس پر توجہ مرکوز کرتے اور اس میں شامل ہو جاتے ہیں۔ جب ان کی توجہ مرکوز ہوتی ہے اور وہ اس میں شامل ہوتے ہیں تو وہ نئے الفاظ اور آوازیں سیکھتے ہیں، جس سے ان کو آگے چل کر بولنے اور پڑھنے میں مدد ملتی ہے۔
Share this tip
متعلقہ عمر سے متعلق گائیڈز
اس جیسے مزید تجاویز
آپ کا بچہ اگر باورچی خانے میں آپ کو کچھ کرتے ہوئے دلچسپی سے ...
اس تجویز کو آزمائیں
کیا آپ کے گھر میں آئینہ ہے؟ اپنے بچے کو گود میں اٹھا کر آئین...
اس تجویز کو آزمائیں