گانا گاتے تبدیل کرنا

بچہ چھوٹا بچہ ڈائپر کی تبدیلی

بچے کے کپڑے تبدیل کرتے ہوئے اپنی پسند کا کوئی گانا بچے کو گا کر سنائیں لیکن اس میں اپنے بچے کے نام کو شامل کرلیں۔ ان کو کہیں کہ وہ بھی آپ کے ساتھ گائیں۔

دیکھیں کہ آپ کے بچے کو سیکھنے کیا ہے

آپ جب گاتی ہیں تو آپ کا بچہ نئے الفاظ اور آوازیں سیکھ رہا ہوتا ہے۔ وہ جتنے با معنی اور مزیدار الفاظ سنیں گے اتنا زیادہ وہ زبان کی قدر کریں گے۔ جب وہ بولنا شروع کریں گے تو اس سے انہیں زیادہ سے زیادہ الفاظ استعمال کرنے میں مدد ملے گی۔

Share this tip


متعلقہ عمر سے متعلق گائیڈز

2 مہینے

دریافت کریں کہ آپ کا بچہ کس طرح سیکھ رہا ہے اور ان کی افزائش میں مدد کیلئے اور ایونٹس، پروگرامز اور تجاویز ڈھونڈیں۔

4 مہینے

جانیں کہ 4 ماہ کی عمر کے بچے کس طرح سیکھتے ہیں اور ان کی نشونما کو سپورٹ کرنے کیلئے ایونٹس، پروگرامز اور تجاویز دریافت کریں۔

6 مہینے

آپ کا بچہ خوب سیکھ رہا ہے! ان کی افزائش کو سپورٹ کرنے میں مدد کیلئے ایونٹس، پروگرامز اور معلومات دریافت کریں۔

9 مہینے

آپ کے بچے کو سیکھنے کیلئے درکار ہر چیز آپ کے پاس موجود ہے! تجاویز اور وسائل دریافت کریں جو آپ کے بچے کی نشونما میں سپورٹ کر سکتی ہیں۔

1 سال

آپ کا بچہ سیکھ رہا ہے اور بڑا ہو رہا ہے! انہیں سپورٹ کرنے کیلئے ایونٹس، پروگرامز اور تجاویز تلاش کریں۔

2 سال

دریافت کریں کہ آپ کا چھوٹا بچہ کس طرح سیکھتا ہے اور ایونٹس، پروگرامز اور تجاویز تلاش کریں جو ان کی افزائش میں سپورٹ کریں۔

اس جیسے مزید تجاویز

آپ کا بچہ اگر باورچی خانے میں آپ کو کچھ کرتے ہوئے دلچسپی سے ... اس تجویز کو آزمائیں
کھانا کھاتے ہوئے ایک دوسرے کو کھلائیں، بچے سے کہیں کہ وہ بھی... اس تجویز کو آزمائیں