اپنے بچے سے کہیں کہ وہ مختلف سائز کی چیزیں تلاش کرے۔ وہ کتنی چھوٹے سائز کی چیزیں تلاش کر پاتے ہیں؟ وہ کتنی بڑی سائز کی چیزیں تلاش کر پاتے ہیں؟ اب اس کو مشکل بنائیں ان سے کہیں کہ وہ ایسی چیزیں تلاش کریں جو جو درمیانے سائز یا بہت بڑی سائز کی ہوں۔ وہ جو کچھ دیکھ رہے ہیں اس کے بارے میں ان سے باتیں کریں اور یہ بتائیں کہ کون سی چیزیں ایک جیسی اور کون سی مختلف ہیں۔
دیکھیں کہ آپ کے بچے کو سیکھنے کیا ہے
جب آپ اور آپ کا بچہ باری باری ان تصورات کے بارے میں بات کرتے ہیں جیسے بڑا اور چھوٹا اور یکساں اور مختلف تو اس طرح آپ اپنے بچے کے ذخیرہ الفاظ کو بڑھانے میں مدد کر رہی ہیں۔ وہ ریاضی اور سائنس کے تصورات کو سمجھنے شروع کر دیتے ہیں جو اس وقت اور مستقبل کے لے بہت ضروری ہیں۔
Share this tip
متعلقہ عمر سے متعلق گائیڈز
اس جیسے مزید تجاویز
آپ کا بچہ اگر باورچی خانے میں آپ کو کچھ کرتے ہوئے دلچسپی سے ...
اس تجویز کو آزمائیں
کھانا کھاتے ہوئے ایک دوسرے کو کھلائیں، بچے سے کہیں کہ وہ بھی...
اس تجویز کو آزمائیں