جلد کی سنسناہٹ

بچہ کبھی بھی کہیں بھی

اپنے بچے سے اس بارے میں بات کریں کہ چیزیں جلد پر کیسے محسوس ہوتی ہیں: ”تمہاری شرٹ نرم ہے۔” ”ہوا ٹھنڈی ہے۔ ”برف کی ڈلی ہاتھ سے پھسل جاتی ہے۔” یہ دیکھیں کہ ان کا ردِ عمل کیسا آتا ہے اور بات چیت جاری رکھیں: ”تمہیں نہانے کے لئے گرم پانی پسند ہے!”

دیکھیں کہ آپ کے بچے کو سیکھنے کیا ہے

جب آپ اپنے بچے سے اس بارے میں بات چیت کرتی ہیں کہ ان کو اپنی جلد پر چیزیں کیسی محسوس ہوتی ہیں تو آپ ان کو نئے الفاظ اور احساسات سے متعارف کروا رہی ہیں۔ اس سے نئے روابط بنانے میں مدد ملتی ہے، اسی طرح وہ ان الفاظ کو مستقبل میں خود استعمال کرنا سیکھتے ہیں۔

Share this tip


متعلقہ عمر سے متعلق گائیڈز

2 مہینے

دریافت کریں کہ آپ کا بچہ کس طرح سیکھ رہا ہے اور ان کی افزائش میں مدد کیلئے اور ایونٹس، پروگرامز اور تجاویز ڈھونڈیں۔

4 مہینے

جانیں کہ 4 ماہ کی عمر کے بچے کس طرح سیکھتے ہیں اور ان کی نشونما کو سپورٹ کرنے کیلئے ایونٹس، پروگرامز اور تجاویز دریافت کریں۔

6 مہینے

آپ کا بچہ خوب سیکھ رہا ہے! ان کی افزائش کو سپورٹ کرنے میں مدد کیلئے ایونٹس، پروگرامز اور معلومات دریافت کریں۔

9 مہینے

آپ کے بچے کو سیکھنے کیلئے درکار ہر چیز آپ کے پاس موجود ہے! تجاویز اور وسائل دریافت کریں جو آپ کے بچے کی نشونما میں سپورٹ کر سکتی ہیں۔

1 سال

آپ کا بچہ سیکھ رہا ہے اور بڑا ہو رہا ہے! انہیں سپورٹ کرنے کیلئے ایونٹس، پروگرامز اور تجاویز تلاش کریں۔

اس جیسے مزید تجاویز

آپ کا بچہ اگر باورچی خانے میں آپ کو کچھ کرتے ہوئے دلچسپی سے ... اس تجویز کو آزمائیں
کیا آپ کے گھر میں آئینہ ہے؟ اپنے بچے کو گود میں اٹھا کر آئین... اس تجویز کو آزمائیں