مسکرانا اور پلک جھپکانا

چھوٹا بچہ کبھی بھی کہیں بھی

اپنے بچے کو دیکھ کر مسکرائیں اور آنکھ جھپکائیں۔ اس کو کئی مرتبہ دہرائیں، پھر ان کو کہیں کہ وہ بھی آپ کی نقل کریں۔ مسکرانا آسان ہے اور ان کا آنکھ جھپکانا، جو شاید صرف آنکھوں کا موڑنا ہو اور اس سے آپ پھر مسکرانے لگیں گے! باری باری اس طرح کریں۔ اس کی گنتی کریں کہ آپ کتنی مرتبہ ایک دوسرے پر مسکراتے اور آنکھ جھپکاتے ہیں۔

دیکھیں کہ آپ کے بچے کو سیکھنے کیا ہے

”مسکرانا اور آنکھ جھپکانے” والا کھیل سادہ سا نظر آتا ہے، لیکن آپ جو کچھ کر رہی ہیں اس پر توجہ دینے، اصولوں کو یاد کرنے (پہلے مسکرانا، پھر آنکھ جھپکانا) اور آپ کی نقل کرنے میں آپ کے بچے کو بہت زیادہ مہارت کا مظاہرہ کرنا پڑتا ہے۔ اسکول اور زندگی کے لئے یہ نہایت اہم مہارتیں ہیں۔

Share this tip


متعلقہ عمر سے متعلق گائیڈز

2 سال

دریافت کریں کہ آپ کا چھوٹا بچہ کس طرح سیکھتا ہے اور ایونٹس، پروگرامز اور تجاویز تلاش کریں جو ان کی افزائش میں سپورٹ کریں۔

3 سال

آپ کے بچے کی یاد داشت پھل پھول رہی ہے! دریافت کریں کہ آپ کا چھوٹا بچہ کس طرح سیکھتا ہے اور اس کی افزائش کو سپورٹ کرنے میں آپ کی مدد کرنے والے وسائل تلاش کریں۔

اس جیسے مزید تجاویز

آپ کا بچہ اگر باورچی خانے میں آپ کو کچھ کرتے ہوئے دلچسپی سے ... اس تجویز کو آزمائیں
کھانا کھاتے ہوئے ایک دوسرے کو کھلائیں، بچے سے کہیں کہ وہ بھی... اس تجویز کو آزمائیں