تھوڑا سا کھانا کسی صاف پلاسٹک کی بوتل میں ڈال دیں۔ اب بچے سے کہیں کہ وہ اس بوتل سے کھانا نکالنے کی کوشش کرے۔ بچہ بوتل کو ہلاتا ہے یا اس میں اپنی انگلیاں ڈالتا ہے؟ کیا وہ اس کے لئے مختلف طریقے اختیار کرتے ہیں۔ اگر ان کو اس میں مشکل ہو تو ان سے کہیں ”اگر تم بوتل کو الٹا کرو تو کیا ہوگا؟”
دیکھیں کہ آپ کے بچے کو سیکھنے کیا ہے
آپ جب اپنے بچے سے کہتی ہیں کہ وہ اپنے تصورات کو آزمائیں اور اپنے جوابات دیں تو آپ ان میں تنقیدی سوچ اور مسائل حل کرنے کی مہارتیں پیدا کر رہی ہیں۔ آپ جب ان سے اس بارے میں بات کرتی ہیں کہ وہ کیا کر رہے ہیں تو آپ ان کو دنیا سمجھنے میں مدد کر رہی ہیں۔
Share this tip
متعلقہ عمر سے متعلق گائیڈز
اس جیسے مزید تجاویز
آپ کا بچہ اگر باورچی خانے میں آپ کو کچھ کرتے ہوئے دلچسپی سے ...
اس تجویز کو آزمائیں
کھانا کھاتے ہوئے ایک دوسرے کو کھلائیں، بچے سے کہیں کہ وہ بھی...
اس تجویز کو آزمائیں