موزوں کے پپٹس

چھوٹا بچہ لانڈری

دھونے کے لئے کپڑوں کی چھانٹی کرنی ہے؟ اپنے بچے سے کہیں کہ وہ تمام موزے تلاش کرے اور ان کو ایک جگہ پر جمع کرے۔ ایک موزہ ہاتھ میں پہن کر ایسا ظاہر کریں کہ گویا وہ کائی پپٹ ہے اور اپنے میچنگ کی تلاش میں ہے۔ جب آپ کو کوئی میچنگ مل جائے تو اس کی خوشی منائیں۔ اب ان کو کہیں کہ وہ بھی اس طرح کا ایک پپٹ بنائے۔

دیکھیں کہ آپ کے بچے کو سیکھنے کیا ہے

نہ صرف یہ کہ اس سرگرمی میں مزہ ہے بلکہ آپ کا بچہ جب موزوں کی درجہ بندی کرتا ہے اور میچنگ جوڑیاں تلاش کرتا ہے تو وہ چیزوں کے درمیان ربط بناتا ہے۔ میچنگ موزوں کے لئے انہیں تفصیلات یاد رکھنے کے لئے توجہ مرکوز کرنی پڑتی اور خود پر قابو رکھنا ہوتا ہے۔ جب وہ اداکاری کرتے ہیں تو وہ تخلیقی سطح پر سوچتے ہیں۔

Share this tip


متعلقہ عمر سے متعلق گائیڈز

2 سال

دریافت کریں کہ آپ کا چھوٹا بچہ کس طرح سیکھتا ہے اور ایونٹس، پروگرامز اور تجاویز تلاش کریں جو ان کی افزائش میں سپورٹ کریں۔

3 سال

آپ کے بچے کی یاد داشت پھل پھول رہی ہے! دریافت کریں کہ آپ کا چھوٹا بچہ کس طرح سیکھتا ہے اور اس کی افزائش کو سپورٹ کرنے میں آپ کی مدد کرنے والے وسائل تلاش کریں۔

اس جیسے مزید تجاویز

آپ کا بچہ اگر باورچی خانے میں آپ کو کچھ کرتے ہوئے دلچسپی سے ... اس تجویز کو آزمائیں
کھانا کھاتے ہوئے ایک دوسرے کو کھلائیں، بچے سے کہیں کہ وہ بھی... اس تجویز کو آزمائیں