آپ کی واشنگ مشین کے سامنے کوئی کھڑکی ہے؟ بچے کے ساتھ گھومتے ہوئے اس کھڑکی میں سے دیکھیں۔ اگر وہاں پر کوئی کھڑکی نہیں ہے تو پھر بچے کو اٹھا کر دکھائیں کہ واشنگ مشین میں پانی کس طرح گھوم رہا ہے۔ ایسا کہیں ”دیکھ پانی کپڑوں سے صابن کو دھو رہا ہے۔” اب دیکھیں کہ وہ کس طرح کا ردِ عمل دیتے ہیں اور آپ بھی ان کو ویسا ہی ردِ عمل دیں۔
دیکھیں کہ آپ کے بچے کو سیکھنے کیا ہے
آپ کے بچے کو آپ جب رہنمائی کرتی ہیں تو وہ اپنے حواسوں کے ذریعے زیادہ بہتر انداز میں سیکھتا ہے۔ چیزوں کے کام کرنے کے حوالے سے ان کی رہنمائی کر کے آپ ان کے ذخیرہ الفاظ اور تجسس کو بڑھاتی ہیں اور یہی چیز سیکھنے کی بنیاد ہوتی ہے۔
Share this tip
متعلقہ عمر سے متعلق گائیڈز
اس جیسے مزید تجاویز
آپ کا بچہ اگر باورچی خانے میں آپ کو کچھ کرتے ہوئے دلچسپی سے ...
اس تجویز کو آزمائیں
کھانا کھاتے ہوئے ایک دوسرے کو کھلائیں، بچے سے کہیں کہ وہ بھی...
اس تجویز کو آزمائیں