چمچ اٹھانا

بچہ کھانے کا وقت

جب آپ کے بچے کا چمچ نیچے فرش پر گر جائے تو (اور وہ ضرور گرائیں گے) تو آپ چمچ اٹھا کر ان کو واپس دیں اور کہیں ”چمچ نیچے، نیچے، نیچے گر رہا ہے!” وہ کتنی دیر کے بعد دوبارہ گرا دیتے ہیں؟ جب وہ دوبارہ گرا دیں تو ان کو نیچے گرنے کے بارے میں دوبارہ بتائیں۔

دیکھیں کہ آپ کے بچے کو سیکھنے کیا ہے

اس بات کی یقین دہانی کرلیں کہ بچے کے ساتھ فرش پر چیزیں پھینکنے سے کسی قسم کی کوئی پریشانی نہ ہو۔ یہ کھیل بچے کو علت (چمچ کا گرانا) اور معلول (چمچ کا گرنا) کی بارے میں ابتدائی تفہیم فراہم کرتا ہے۔ آپ الفاظ کو حرکات کے ساتھ ملا کر ان کو یہ سیکھنے میں مدد کر رہی ہیں۔

Share this tip


متعلقہ عمر سے متعلق گائیڈز

6 مہینے

آپ کا بچہ خوب سیکھ رہا ہے! ان کی افزائش کو سپورٹ کرنے میں مدد کیلئے ایونٹس، پروگرامز اور معلومات دریافت کریں۔

9 مہینے

آپ کے بچے کو سیکھنے کیلئے درکار ہر چیز آپ کے پاس موجود ہے! تجاویز اور وسائل دریافت کریں جو آپ کے بچے کی نشونما میں سپورٹ کر سکتی ہیں۔

1 سال

آپ کا بچہ سیکھ رہا ہے اور بڑا ہو رہا ہے! انہیں سپورٹ کرنے کیلئے ایونٹس، پروگرامز اور تجاویز تلاش کریں۔

اس جیسے مزید تجاویز

آپ کا بچہ اگر باورچی خانے میں آپ کو کچھ کرتے ہوئے دلچسپی سے ... اس تجویز کو آزمائیں
کیا آپ کے گھر میں آئینہ ہے؟ اپنے بچے کو گود میں اٹھا کر آئین... اس تجویز کو آزمائیں