آپ کا بچہ جب سیڑھیاں اوپر نیچے چلنا سیکھ رہا ہو تو اس کا ہاتھ پکڑ کر جب بھی کوئی سیڑھی چڑھیں یا اتریں تو اس کی گنتی کریں۔ اس طرح ان کو گنتی یاد ہوجائے گی اور ان کو مزہ بھی آئے گا۔
دیکھیں کہ آپ کے بچے کو سیکھنے کیا ہے
وہ ہندسوں کے باہمی ربط اور ان کا مطلب سمجھتے ہیں (مثلاً وہ سیڑھیاں جو آپ کا بچہ چڑھتا ہے یا ان کے ہاتھوں پر موجود انگلیاں) اس سے انہیں یہ سمجھنے میں مدد ملتی ہے کہ ہندسے صرف الفاظ نہیں ہیں کہ وہ ان کو یاد کرلیں۔ بلکہ اس سے چیزوں کی تعداد کے بارے میں پتہ چلتا ہے۔ ریاضی سیکھنے کا یہ پہلا قدم ہوتا ہے۔
Share this tip
متعلقہ عمر سے متعلق گائیڈز
اس جیسے مزید تجاویز
آپ کا بچہ اگر باورچی خانے میں آپ کو کچھ کرتے ہوئے دلچسپی سے ...
اس تجویز کو آزمائیں
کھانا کھاتے ہوئے ایک دوسرے کو کھلائیں، بچے سے کہیں کہ وہ بھی...
اس تجویز کو آزمائیں