ڈاک ٹکٹ جمع کرنا

پری سکولر چلتے پھرتے

ڈاک لینے جائیں تو اپنے بچے کو ساتھ لے کر جائیں۔ مختلف ڈاک ٹکٹوں کو دیکھیں اور ان کا موازنہ کرنے میں بچے کی مدد کریں۔ ان سے پوچھیں ”کیا یہ دو ڈاک ٹکٹ بالکل ایک جیسے ہیں؟ ان میں کیا فرق ہے؟ ”

دیکھیں کہ آپ کے بچے کو سیکھنے کیا ہے

چیزوں کے یکساں اور مختلف ہونے کے بارے میں معلوم کرنے سے توجہ مرکوز کرنے اور زمرے بنانے میں مدد ملتی ہے۔ مثال کے طور پر دونوں ڈاک ٹکٹوں کا رنگ نیلا ہے لیکن ایک میں پھول بنا ہوا ہے اور دوسرے میں پرندہ۔ ریاضی میں سوچنے کے لئے زمروں میں چیزوں کو تقسیم کرنا ضروری ہے!

Share this tip


متعلقہ عمر سے متعلق گائیڈز

4 سال

بچے پری K میں بہت کچھ سیکھتے ہیں! جانیے کہ اس سال کیا توقع رکھنی ہے اور اپنے بچے کی افزائش کو سپورٹ کرنے کیلئے وسائل دریافت کریں۔

5 سال

آپ کا 5 سال کا بچہ سیکھ رہا ہے اور بڑا ہو رہا ہے! انہیں سپورٹ کرنے کیلئے ایونٹس، پروگرامز اور تجاویز تلاش کریں۔

اس جیسے مزید تجاویز

بچے کو ایک وقت میں تین مختلف چیزیں کھانے کے لئے دیں۔ ان کو ب... اس تجویز کو آزمائیں
بچہ جو کچھ کھا رہا ہو اس کی وضاحت کرنے کے لئے آپ باری باری ا... اس تجویز کو آزمائیں