بچے سے کہیں کہ وہ کوئی مجسمہ بن جائے اور بالکل ساقط ہوجائے جیسا کہ ایک پیر پر کھڑا ہو جائے۔ بچے سے کہیں کہ جس حد تک ممکن ہو وہ ایسا بنا رہے اور اس دوران آپ اپنی پوری کوشش کرکے بچے کو حرکت کرنے یا ہنسانے کی کوشش کریں۔ اس کے بعد آپ بھی مجسمہ بن جائیں اور دیکھیں کہ وہ آپ کو ہنسانے یا حرکت کروانے کی کس حد تک کوشش کرتا ہے۔
دیکھیں کہ آپ کے بچے کو سیکھنے کیا ہے
یہ کھل بھی توجہ مرکوز کرنے اور خود پر قابو پانے کے بارے میں ہے۔ آپ کے بچے نے مجسمہ بننے کی صورت پر توجہ مرکوز کی ہوئی ہے اور وہ اپنے مقصد کے حصول کے لئے دھیان بٹانے والی چیزوں کو نظر انداز کرنا سیکھ رہا ہے۔ سیکھنے کا یہ پر لطف طریقہ ان میں زندگی کے لئے ضروری صلاحیتیں پیدا کرتا ہے۔
Share this tip
متعلقہ عمر سے متعلق گائیڈز
اس جیسے مزید تجاویز
آپ کا بچہ اگر باورچی خانے میں آپ کو کچھ کرتے ہوئے دلچسپی سے ...
اس تجویز کو آزمائیں
کھانا کھاتے ہوئے ایک دوسرے کو کھلائیں، بچے سے کہیں کہ وہ بھی...
اس تجویز کو آزمائیں