جب آپ لوگ پارک میں جائیں تو اپنے بچے کے ساتھ ”رکو اور چلو” والا کھیل کھیلیں۔ جب آپ کہیں ”چلو” تو آپ دو نوں دوڑیں، ڈانس کریں اور اچھلیں کودیں۔ جب آب کہیں ”رکو” تو آپ بالکل ساقط ہوجائیں۔ کچھ مرتبہ اس طرح کرنے کے بعد آپ اپنے بچے کو کہیں کہ وہ چلنے اور رکنے والے احکامات دے۔

دیکھیں کہ آپ کے بچے کو سیکھنے کیا ہے

”رکو اور چلو” کھیلنے سے آپ کے بچے کو توجہ مرکوز کرنے، اصول یاد رکھنے اور لکیر کا فقیر نہ بننے میں مدد ملتی ہے، یہ اسکول اور زندگی میں کامیابی کی اہم صلاحیتیں ہیں۔

Share this tip


متعلقہ عمر سے متعلق گائیڈز

3 سال

آپ کے بچے کی یاد داشت پھل پھول رہی ہے! دریافت کریں کہ آپ کا چھوٹا بچہ کس طرح سیکھتا ہے اور اس کی افزائش کو سپورٹ کرنے میں آپ کی مدد کرنے والے وسائل تلاش کریں۔

4 سال

بچے پری K میں بہت کچھ سیکھتے ہیں! جانیے کہ اس سال کیا توقع رکھنی ہے اور اپنے بچے کی افزائش کو سپورٹ کرنے کیلئے وسائل دریافت کریں۔

5 سال

آپ کا 5 سال کا بچہ سیکھ رہا ہے اور بڑا ہو رہا ہے! انہیں سپورٹ کرنے کیلئے ایونٹس، پروگرامز اور تجاویز تلاش کریں۔

اس جیسے مزید تجاویز

آپ کا بچہ اگر باورچی خانے میں آپ کو کچھ کرتے ہوئے دلچسپی سے ... اس تجویز کو آزمائیں
کھانا کھاتے ہوئے ایک دوسرے کو کھلائیں، بچے سے کہیں کہ وہ بھی... اس تجویز کو آزمائیں