لپٹ کر کہانی سننا

بچہ چھوٹا بچہ سونے کا وقت

آپ کا بچہ آپ کے ساتھ لپٹنا اور آپ کی آواز سننا چاہتا ہے۔ اپنے بچے کو کہانی یا کوئی گانا سناتے ہوئے اس کے قریب ہوجائیں اور اس کو خود سے لپٹا لیں۔ بچے کو فوری طور پر سلانے کے لیے آہستہ، ہلکی اور پرسکون آواز استعمال کریں۔ یہ رات میں بچے کے سونے کا معمول بن جائے گا،، اس سے انہیں معلوم ہوجائے گا کہ اب سونے کا وقت ہوگیا ہے۔

دیکھیں کہ آپ کے بچے کو سیکھنے کیا ہے

آپ جب قربت اور تحفظ کے احساسات کے ساتھ پُراعتماد رشتہ بناتے ہیں، تو اس سے بچے کے لیے سیکھنے والا ماحول بنتا ہے۔ کہانیوں اور گانوں میں بچے کے ساتھ الفاظ اور آوازوں کے ذریعے بات چیت کرنے کی کوشش کریں۔ ایسا کرنے سےآپ اس کو زندگی بھر کے لیے سیکھنے والا بنا دیں گے/گی۔

Share this tip


متعلقہ عمر سے متعلق گائیڈز

2 مہینے

دریافت کریں کہ آپ کا بچہ کس طرح سیکھ رہا ہے اور ان کی افزائش میں مدد کیلئے اور ایونٹس، پروگرامز اور تجاویز ڈھونڈیں۔

4 مہینے

جانیں کہ 4 ماہ کی عمر کے بچے کس طرح سیکھتے ہیں اور ان کی نشونما کو سپورٹ کرنے کیلئے ایونٹس، پروگرامز اور تجاویز دریافت کریں۔

6 مہینے

آپ کا بچہ خوب سیکھ رہا ہے! ان کی افزائش کو سپورٹ کرنے میں مدد کیلئے ایونٹس، پروگرامز اور معلومات دریافت کریں۔

9 مہینے

آپ کے بچے کو سیکھنے کیلئے درکار ہر چیز آپ کے پاس موجود ہے! تجاویز اور وسائل دریافت کریں جو آپ کے بچے کی نشونما میں سپورٹ کر سکتی ہیں۔

1 سال

آپ کا بچہ سیکھ رہا ہے اور بڑا ہو رہا ہے! انہیں سپورٹ کرنے کیلئے ایونٹس، پروگرامز اور تجاویز تلاش کریں۔

2 سال

دریافت کریں کہ آپ کا چھوٹا بچہ کس طرح سیکھتا ہے اور ایونٹس، پروگرامز اور تجاویز تلاش کریں جو ان کی افزائش میں سپورٹ کریں۔

اس جیسے مزید تجاویز

آپ کا بچہ اگر باورچی خانے میں آپ کو کچھ کرتے ہوئے دلچسپی سے ... اس تجویز کو آزمائیں
کھانا کھاتے ہوئے ایک دوسرے کو کھلائیں، بچے سے کہیں کہ وہ بھی... اس تجویز کو آزمائیں