وہ الفاظ جو تبدیل ہوسکتے ہیں

پری سکولر کبھی بھی کہیں بھی

بچے کے ساتھ الفاظ والا کھیل کھیلیں۔ کسی لفظ کا انتخاب کریں، جیسا کہ ”Stop” ان سے کہیں کہ اگر آپ اس لفظ میں سے ‘s’ نکال لیں تو پھر کیا ہوگا؟ یہ ہوگا top۔” اگر ‘s’ کو آخر میں لگا دیا جائے تو یہ ہوجائے گا tops دوسرے ایسے کون سے الفاظ ہیں جن میں اس طرح کی تبدیلیاں لائی جاستکی ہیں؟ اس طرح کے دیگر حقیقی اور اپنی جانب سے بنائے گئے الفاظ کے بارے میں ایک دوسرے سے بات کریں۔ اس میں مزہ لیں اور باری باری اس طرح کریں۔

دیکھیں کہ آپ کے بچے کو سیکھنے کیا ہے

یہ کھیل حروف کو یاد رکھنے کے لئے یادداشت اور نئے الفاظ بنانے کے لئے لچکدار سوچنے کو استعمال کرتا ہے۔ یہ کھیل جاری رکھنے کے لئے آپ کے بچے کو توجہ مرکوز کرنی پڑتی ہے اور خود پر قابو پانا پڑتا ہے۔ الفاظ کے ساتھ مزہ کرنے سے ان میں سیکھنے کا شوق پیدا ہوتا ہے۔

Share this tip


متعلقہ عمر سے متعلق گائیڈز

4 سال

بچے پری K میں بہت کچھ سیکھتے ہیں! جانیے کہ اس سال کیا توقع رکھنی ہے اور اپنے بچے کی افزائش کو سپورٹ کرنے کیلئے وسائل دریافت کریں۔

5 سال

آپ کا 5 سال کا بچہ سیکھ رہا ہے اور بڑا ہو رہا ہے! انہیں سپورٹ کرنے کیلئے ایونٹس، پروگرامز اور تجاویز تلاش کریں۔

اس جیسے مزید تجاویز

بچے کو ایک وقت میں تین مختلف چیزیں کھانے کے لئے دیں۔ ان کو ب... اس تجویز کو آزمائیں
بچہ جو کچھ کھا رہا ہو اس کی وضاحت کرنے کے لئے آپ باری باری ا... اس تجویز کو آزمائیں