اپنے بچے کے ساتھ ایک خیمہ بنائیں! دو کرسیوں کے اوپر کوئی چادر یا کمبل ڈال لیں اور اپنے بچے کو اندر آنے کا کہیں۔ اس کو کھیل مثلاً ”پیکابو” کھیلنے کے لئے ایک خاص جگہ بنا دیں یا پھر اس خیمے میں مخصوص کھلونوں کے ساتھ کھیلیں۔ ایک ساتھ مل کر اس جگہ کا کوئی نام رکھیں!

دیکھیں کہ آپ کے بچے کو سیکھنے کیا ہے

خیمے سے آپ کے بچے کے لئے پہلے جانی پہچانی جگہ پر ایک نئی جادوئی جگہ بن جاتی ہے۔ آپ کا بچہ جب اندر جاتا اور باہر آتا ہے تو اس کو یہ موقع ملتا ہے کہ وہ دنیا کے بارے میں اپنا نقطہ نظر تبدیل کرے، اپنے رویہ کو ٹھیک کرے اور اس کے مطابق ہی کھیلے، دوسرے لفظوں میں وہ لچکدار انداز میں سوچنے والا بن جاتا ہے۔

Share this tip


متعلقہ عمر سے متعلق گائیڈز

2 سال

دریافت کریں کہ آپ کا چھوٹا بچہ کس طرح سیکھتا ہے اور ایونٹس، پروگرامز اور تجاویز تلاش کریں جو ان کی افزائش میں سپورٹ کریں۔

3 سال

آپ کے بچے کی یاد داشت پھل پھول رہی ہے! دریافت کریں کہ آپ کا چھوٹا بچہ کس طرح سیکھتا ہے اور اس کی افزائش کو سپورٹ کرنے میں آپ کی مدد کرنے والے وسائل تلاش کریں۔

اس جیسے مزید تجاویز

آپ کا بچہ اگر باورچی خانے میں آپ کو کچھ کرتے ہوئے دلچسپی سے ... اس تجویز کو آزمائیں
کھانا کھاتے ہوئے ایک دوسرے کو کھلائیں، بچے سے کہیں کہ وہ بھی... اس تجویز کو آزمائیں