جب آپ اپنے بچے کے کپڑے تبدیل کروا رہی ہوں تو جو چیزیں آپ استعمال کر رہی ہیں ان کے بارے میں بات کریں اور یہ کہ وہ کیسی محسوس ہوتی ہیں۔ بھیگے ہوئے وائپ، نرم پیڈ یا جو کچھ آسان محسوس ہو اس کے بارے میں بات کریں۔ یہ دیکھیں کہ وہ کہاں دیکھ رہے ہیں یا کس جانب اشارہ کر رہے ہیں اور اس کے بارے میں بات بھی کریں۔ ”یہ بستر ہے۔ یہ نرم ہے” یا یہ ڈائپر ہے۔ یہ ہموار ہے!”
دیکھیں کہ آپ کے بچے کو سیکھنے کیا ہے
آپ کا بچہ جب روزمرہ کی چیزوں کی نئے انداز میں وضاحت سنتا اور دیکھتا ہے تو اس سے اس کے دماغ میں نئے روابط بنتے ہیں جو آگے چل کر ان کے بولنے اور پڑھنے میں کام آئیں گے۔
Share this tip
متعلقہ عمر سے متعلق گائیڈز
اس جیسے مزید تجاویز
آپ کا بچہ اگر باورچی خانے میں آپ کو کچھ کرتے ہوئے دلچسپی سے ...
اس تجویز کو آزمائیں
کھانا کھاتے ہوئے ایک دوسرے کو کھلائیں، بچے سے کہیں کہ وہ بھی...
اس تجویز کو آزمائیں