بچے کے دائیں اور بائیں ہاتھ میں کوئی محفوظ چیز یا کھلونے تھما دیں۔ اب انہیں تیسری چیز دیں۔ ان کا ردِ عمل کیسا ہے؟ کیا وہ ان کو ایسے ہاتھوں سے پکڑتے ہیں جن میں پہلے سے کچھ پڑا ہے؟ ان سے اس بارے میں بات کریں کہ ہاتھوں میں چیزیں پکڑے رہنے کے بارے میں وہ کیا سوچ رہے ہوں گے۔

دیکھیں کہ آپ کے بچے کو سیکھنے کیا ہے

اس سادہ سے کھیل کے ذریعے آپ بڑے مزے سے وقت گزرنے کے ساتھ اپنے بچے کی تبدیل ہوتی ہوئی ذہنی صلاحیت کو دیکھ سکتی ہیں۔ حتیٰ کہ چلنے سے پہلے بھی وہ مسائل حل کرنے کے لئے نئی حکمتِ عملیاں بنانا شروع کر دیتے ہیں۔

Share this tip


متعلقہ عمر سے متعلق گائیڈز

6 مہینے

آپ کا بچہ خوب سیکھ رہا ہے! ان کی افزائش کو سپورٹ کرنے میں مدد کیلئے ایونٹس، پروگرامز اور معلومات دریافت کریں۔

9 مہینے

آپ کے بچے کو سیکھنے کیلئے درکار ہر چیز آپ کے پاس موجود ہے! تجاویز اور وسائل دریافت کریں جو آپ کے بچے کی نشونما میں سپورٹ کر سکتی ہیں۔

1 سال

آپ کا بچہ سیکھ رہا ہے اور بڑا ہو رہا ہے! انہیں سپورٹ کرنے کیلئے ایونٹس، پروگرامز اور تجاویز تلاش کریں۔

اس جیسے مزید تجاویز

آپ کا بچہ اگر باورچی خانے میں آپ کو کچھ کرتے ہوئے دلچسپی سے ... اس تجویز کو آزمائیں
کیا آپ کے گھر میں آئینہ ہے؟ اپنے بچے کو گود میں اٹھا کر آئین... اس تجویز کو آزمائیں