کیا صفائی ستھرائی کا وقت ہے؟ اس کھیل سے صفائی کرنے کا عمل بھی مزیدار اور ذہن بنانے والا ہوجائے گا۔ بچے کو چھوڑیں وہ معلوم کرے کے کون سی چیز الماری میں رکھی جائے گی اور کون سی دراز میں۔ اگر وہ کسی چیز کو ایسے جگہ رکھنے کا کہیں جہاں وہ نہیں رکھی جاتی تو آپ ان کو وہ اسباب بتائیں جن کے باعث آپ وہ چیز آپ کسی دوسری جگہ پر رکھیں گے۔ یہ کھیل کپڑے دھونے والے دن بہت اچھی طرح کام کام کرتا ہے جب آپ دھلے ہوئے کپڑے رکھ رہی ہوں۔
دیکھیں کہ آپ کے بچے کو سیکھنے کیا ہے
آپ کا بچہ جب یہ فیصلہ کرتا ہے کہ کوئی چیز کہاں اور کیوں جائے تو وہ ایک سائنسدان کی طرح سوچ رہا ہوتا ہے۔ کوئی چیز کہاں اور کیوں جائے گی کے بارے میں آپ کی دلائل سن کر وہ یہ سمجھتا ہے کہ آپ کس طرح سوچ رہے ہیں!
Share this tip
متعلقہ عمر سے متعلق گائیڈز
اس جیسے مزید تجاویز
آپ کا بچہ اگر باورچی خانے میں آپ کو کچھ کرتے ہوئے دلچسپی سے ...
اس تجویز کو آزمائیں
کھانا کھاتے ہوئے ایک دوسرے کو کھلائیں، بچے سے کہیں کہ وہ بھی...
اس تجویز کو آزمائیں