بچے کو واضح کریں کہ دن کیسا ہے: ”آج کا دن روشن اور دھوپ والا ہے۔ مجھے اپنے چہرے پر دھوپ کی تمازت محسوس ہو رہی ہے۔” یا ”برر ارے آج تو سردی ہے! اسی لئے تو ہم نے گرم کپڑے پہن رکھے ہیں۔” اب ان سے کہیں کہ ان کی باری ہے۔ اس بات کی یقین دہانی کرلیں کہ آپ کو ان کے الفاظ یا آوازوں پر ردِ عمل دینا ہے۔

دیکھیں کہ آپ کے بچے کو سیکھنے کیا ہے

آپ کا بچہ جب آپ سے موسم اور موسم سے متعلق چیزوں کی وضاحت سنتا ہے تو وہ کیا اور کیوں کے درمیان ربط بناتا ہے۔ اس طرح کے روابط اس کو تنقیدی انداز میں سوچنے اور ابلاغ کی مہارتوں کو بہتر بنانے میں مدد کریں گے۔

Share this tip


متعلقہ عمر سے متعلق گائیڈز

2 مہینے

دریافت کریں کہ آپ کا بچہ کس طرح سیکھ رہا ہے اور ان کی افزائش میں مدد کیلئے اور ایونٹس، پروگرامز اور تجاویز ڈھونڈیں۔

4 مہینے

جانیں کہ 4 ماہ کی عمر کے بچے کس طرح سیکھتے ہیں اور ان کی نشونما کو سپورٹ کرنے کیلئے ایونٹس، پروگرامز اور تجاویز دریافت کریں۔

6 مہینے

آپ کا بچہ خوب سیکھ رہا ہے! ان کی افزائش کو سپورٹ کرنے میں مدد کیلئے ایونٹس، پروگرامز اور معلومات دریافت کریں۔

9 مہینے

آپ کے بچے کو سیکھنے کیلئے درکار ہر چیز آپ کے پاس موجود ہے! تجاویز اور وسائل دریافت کریں جو آپ کے بچے کی نشونما میں سپورٹ کر سکتی ہیں۔

1 سال

آپ کا بچہ سیکھ رہا ہے اور بڑا ہو رہا ہے! انہیں سپورٹ کرنے کیلئے ایونٹس، پروگرامز اور تجاویز تلاش کریں۔

2 سال

دریافت کریں کہ آپ کا چھوٹا بچہ کس طرح سیکھتا ہے اور ایونٹس، پروگرامز اور تجاویز تلاش کریں جو ان کی افزائش میں سپورٹ کریں۔

3 سال

آپ کے بچے کی یاد داشت پھل پھول رہی ہے! دریافت کریں کہ آپ کا چھوٹا بچہ کس طرح سیکھتا ہے اور اس کی افزائش کو سپورٹ کرنے میں آپ کی مدد کرنے والے وسائل تلاش کریں۔

اس جیسے مزید تجاویز

آپ کا بچہ اگر باورچی خانے میں آپ کو کچھ کرتے ہوئے دلچسپی سے ... اس تجویز کو آزمائیں
کھانا کھاتے ہوئے ایک دوسرے کو کھلائیں، بچے سے کہیں کہ وہ بھی... اس تجویز کو آزمائیں