جب آپ ان کے لئے سنیک یا کھانا تیار کر رہی ہوں تو اپنے بچے کو سوچنے دیں۔ ان سے پوچھیں، ”تمہارے خیال میں کیا یہ تمام نوڈلز اس پیالے میں آجائیں گے؟” یا ”ہم کون سا ٹماٹر استعمال کریں یہ بڑے والا سرخ ٹماٹر یا یہ چھوٹے والا؟” یا ”فروٹ سیلڈ کے لئے تم ان کیلوں کو چھیل دو گے؟”
دیکھیں کہ آپ کے بچے کو سیکھنے کیا ہے
آپ جب مل کر کھانا بناتی ہیں، تو آپ اپنے بچے کو اس کے آس پاس موجود دنیا کے بارے میں بنیادی چیزیں سکھا رہی ہوتی ہیں، مثلاً رنگ، سائز اور ہندسے وغیرہ۔ آپ اس کو یہ سمجھنے میں بھی مدد کر رہی ہیں کہ سیکھنا پر لطف عمل ہے۔
Share this tip
متعلقہ عمر سے متعلق گائیڈز
اس جیسے مزید تجاویز
آپ کا بچہ اگر باورچی خانے میں آپ کو کچھ کرتے ہوئے دلچسپی سے ...
اس تجویز کو آزمائیں
کھانا کھاتے ہوئے ایک دوسرے کو کھلائیں، بچے سے کہیں کہ وہ بھی...
اس تجویز کو آزمائیں