آپ کا بچہ جب سیدھا لیٹا ہوا ہو تو ہلکے سے اس کے پیٹ کو سہلائیں۔ ان کی پسند کا کائی گانا گائیں اور دھن کے ساتھ ساتھ ان کے پیٹ کو چھوتی جائیں۔ ہلکا یا پھر تیز چھوئیں۔ کیا وہ بھی مسکراتے یا ٹانگیں ہلاتے ہیں؟ جب تک ان کو مزہ آتا رہے اسی طرح کرتی رہیں۔

دیکھیں کہ آپ کے بچے کو سیکھنے کیا ہے

آپ جب اپنے بچے کو مختلف آوازوں یا حواسوں سے متعارف کرواتے ہیں تو آپ ان کو ریاضی، آہنگ اور موسیقی سے متعارف کروا رہے ہوتے ہیں۔ ان کو چھونے اور باتیں کرنے سے آپ جو ان سے تعلق بناتے ہیں اس سے انہیں احساسِ تحفظ اور یہ احساس ہوتا ہے کہ ان کا خیال رکھا جا رہا ہے، اس سے آپ کے درمیان سیکھنے اور بڑھنے کی ایک مضبوط بنیاد پڑتی ہے۔

Share this tip


متعلقہ عمر سے متعلق گائیڈز

2 مہینے

دریافت کریں کہ آپ کا بچہ کس طرح سیکھ رہا ہے اور ان کی افزائش میں مدد کیلئے اور ایونٹس، پروگرامز اور تجاویز ڈھونڈیں۔

4 مہینے

جانیں کہ 4 ماہ کی عمر کے بچے کس طرح سیکھتے ہیں اور ان کی نشونما کو سپورٹ کرنے کیلئے ایونٹس، پروگرامز اور تجاویز دریافت کریں۔

6 مہینے

آپ کا بچہ خوب سیکھ رہا ہے! ان کی افزائش کو سپورٹ کرنے میں مدد کیلئے ایونٹس، پروگرامز اور معلومات دریافت کریں۔

9 مہینے

آپ کے بچے کو سیکھنے کیلئے درکار ہر چیز آپ کے پاس موجود ہے! تجاویز اور وسائل دریافت کریں جو آپ کے بچے کی نشونما میں سپورٹ کر سکتی ہیں۔

1 سال

آپ کا بچہ سیکھ رہا ہے اور بڑا ہو رہا ہے! انہیں سپورٹ کرنے کیلئے ایونٹس، پروگرامز اور تجاویز تلاش کریں۔

اس جیسے مزید تجاویز

آپ کا بچہ اگر باورچی خانے میں آپ کو کچھ کرتے ہوئے دلچسپی سے ... اس تجویز کو آزمائیں
کیا آپ کے گھر میں آئینہ ہے؟ اپنے بچے کو گود میں اٹھا کر آئین... اس تجویز کو آزمائیں