اپنے بچے کے ساتھ مل کر چیزوں کو اوپر تل رکھ کر باری باری ٹاور بنائیں۔ جب آپ کوئی چیز رکھیں تو کہیں ”میری باری” اور جب وہ کوئی چیز رکھیں تو آپ کہیں ”تمہاری باری،” آخر کار، الفاظ کا استعمال بند کر دیں۔ کیا اس کے بعد بھی وہ باری کا انتظار کرتے ہیں؟ بڑے مزے سے اصول توڑ کر دوبار باری لیں۔ اب وہ کیا کرتے ہیں؟
دیکھیں کہ آپ کے بچے کو سیکھنے کیا ہے
تعمیر کے اس عمل کے دوران آپ اپنے بچے کو مل کر کام کرنے کی اہمیت کے بارے میں بتا رہی ہیں اور ان کو یہ بھی کہ رہی ہیں کہ وہ ٹاور کو برقرار رکھنے کے لئے پورا دھیان دیں۔ آپ کے الفاظ کی رہنمائی کے بغیر یہ یاد رکھنے کے لئے کہ کس کی باری ہے وہ اپنی یادداشت کا استعمال کرتے ہیں۔
Share this tip
متعلقہ عمر سے متعلق گائیڈز
اس جیسے مزید تجاویز
آپ کا بچہ اگر باورچی خانے میں آپ کو کچھ کرتے ہوئے دلچسپی سے ...
اس تجویز کو آزمائیں
کھانا کھاتے ہوئے ایک دوسرے کو کھلائیں، بچے سے کہیں کہ وہ بھی...
اس تجویز کو آزمائیں