تولیے کے نیچے

پری سکولر کھانے کا وقت

کچھ پیالوں کو الٹا کر کے رکھیں اور ان کے اوپر کوئی تولیہ ڈال دیں۔ اب تولیہ کے نیچے سے ہاتھ ڈال کر ان الٹے پڑے ہوئے پیالوں میں سے کسی ایک نیچے کوئی چیز مثلاً چمچ وغیرہ رکھ دیں۔ اب اوپر سے تولیہ ہٹائیں۔ تولیہ کے نیچے آپ کے ہاتھ کو جاتے ہوئے دیکھ کر کیا آپ کا بچہ یہ اندازہ لگا پاتا ہے کہ وہ چیز کس پیالے کے نیچے چھپائی گئی ہے؟

دیکھیں کہ آپ کے بچے کو سیکھنے کیا ہے

جب آپ تولیے کے نیچے اپنا ہاتھ ڈالیں تو بہت ضروری ہے کہ آپ کا بچہ پورے دھیان سے دیکھے، وہ توجہ دے کر یہ معلوم کرے کہ آپ نے چمچ کہاں چھپایا ہے۔ اس کھیل میں ان کا توجہ مرکوز کرنا، خود پر قابو رکھنا اور کام کی یادداشت استعمال ہوتی ہیں۔

Share this tip


متعلقہ عمر سے متعلق گائیڈز

4 سال

بچے پری K میں بہت کچھ سیکھتے ہیں! جانیے کہ اس سال کیا توقع رکھنی ہے اور اپنے بچے کی افزائش کو سپورٹ کرنے کیلئے وسائل دریافت کریں۔

5 سال

آپ کا 5 سال کا بچہ سیکھ رہا ہے اور بڑا ہو رہا ہے! انہیں سپورٹ کرنے کیلئے ایونٹس، پروگرامز اور تجاویز تلاش کریں۔

اس جیسے مزید تجاویز

بچے کو ایک وقت میں تین مختلف چیزیں کھانے کے لئے دیں۔ ان کو ب... اس تجویز کو آزمائیں
بچہ جو کچھ کھا رہا ہو اس کی وضاحت کرنے کے لئے آپ باری باری ا... اس تجویز کو آزمائیں