اپنے تھیلے کھو لیں

چھوٹا بچہ پری سکولر صفائی کرنا

خریداری کے بعد اپنے بچے سے کہیں کہ وہ تھیلوں سے چیزیں نکالنے میں آپ کی مدد کرے۔ انہیں کوئی چھوٹی سی چیز دے کر کہیں کہ وہ اس کو رکھ کر آئیں اور انہیں اشارہ بھی کر دیں کہ یہ چیز کہاں رکھنی ہے، جیسا کہ ”کیا الماری میں اس ڈبے جیسے دوسرے ڈبے بھی پڑے ہیں؟” یا ”سیب ایک پھل ہے۔ ہم دوسرے پھل کہاں رکھتے ہیں؟”

دیکھیں کہ آپ کے بچے کو سیکھنے کیا ہے

چیزوں کی گروہ بندی اور ان میں یکسانیت اور فرق کو دیکھنے سے آپ کا بچہ روابط بناتا ہے اور سیکھنے کے عمل میں اس کی بنیادی اہمیت ہے۔ ان کو مدد کا لئے کہ کر آپ ایک مزیدار انداز میں ان کی یادداشت بہتر بنا رہی ہیںَ

Share this tip


متعلقہ عمر سے متعلق گائیڈز

3 سال

آپ کے بچے کی یاد داشت پھل پھول رہی ہے! دریافت کریں کہ آپ کا چھوٹا بچہ کس طرح سیکھتا ہے اور اس کی افزائش کو سپورٹ کرنے میں آپ کی مدد کرنے والے وسائل تلاش کریں۔

4 سال

بچے پری K میں بہت کچھ سیکھتے ہیں! جانیے کہ اس سال کیا توقع رکھنی ہے اور اپنے بچے کی افزائش کو سپورٹ کرنے کیلئے وسائل دریافت کریں۔

اس جیسے مزید تجاویز

آپ کا بچہ اگر باورچی خانے میں آپ کو کچھ کرتے ہوئے دلچسپی سے ... اس تجویز کو آزمائیں
کھانا کھاتے ہوئے ایک دوسرے کو کھلائیں، بچے سے کہیں کہ وہ بھی... اس تجویز کو آزمائیں