بلند اور اوپر

چھوٹا بچہ پارک میں

بچے سے کہیں کہ وہ کوئی چیز تلاش کر کے لائے جیسا کہ کوئی لکڑی یا پتھر وغیرہ پھر اس کو اپنے قریب زمین پر رکھ دیں۔ بچے سے کہیں کہ وہ اس چیز کی جانب مختلف طریقوں سے حرکت کرتے ہوئے جائے: کیا وہ کود سکتے ہیں؟ کیا وہ ایک پیر پر کود کر جا سکتے ہیں؟ کیا وہ پہلے دوڑ کر اور پھر کود کر جا سکتے ہیں۔ باری باری آپ دونوں وہاں کود کر جائیں اور اس بارے میں بات چیت کریں کہ آپ دونوں کس حد تک وہاں پر جا سکتے ہیں۔

دیکھیں کہ آپ کے بچے کو سیکھنے کیا ہے

آپ کے بچے کو اپنے جسم کو حرکت دینے کے لئے توجہ مرکوز کرنے اور خود پر قابو پانے کی ضرورت ہوتی ہے، اس کے علاوہ ان کو سوچنے میں لچک پیدا کرنے اور نئے خیالات لانے کی بھی ضرورت پڑتی ہے۔ ریاضی کے تصورات مثلاً جگہ اور فاصلے کے بارے میں مزیدار تجربات سے آپ کے بچے میں ابھی اور مستقبل میں سیکھنے کی صلاحیت کی بنیاد پڑتی ہے۔

Share this tip


متعلقہ عمر سے متعلق گائیڈز

2 سال

دریافت کریں کہ آپ کا چھوٹا بچہ کس طرح سیکھتا ہے اور ایونٹس، پروگرامز اور تجاویز تلاش کریں جو ان کی افزائش میں سپورٹ کریں۔

3 سال

آپ کے بچے کی یاد داشت پھل پھول رہی ہے! دریافت کریں کہ آپ کا چھوٹا بچہ کس طرح سیکھتا ہے اور اس کی افزائش کو سپورٹ کرنے میں آپ کی مدد کرنے والے وسائل تلاش کریں۔

اس جیسے مزید تجاویز

آپ کا بچہ اگر باورچی خانے میں آپ کو کچھ کرتے ہوئے دلچسپی سے ... اس تجویز کو آزمائیں
کھانا کھاتے ہوئے ایک دوسرے کو کھلائیں، بچے سے کہیں کہ وہ بھی... اس تجویز کو آزمائیں