اوپر-نیچے، ساتھ ساتھ

بچہ کھیلنے کا وقت

فرش پر بیٹھ کر بچے کو اپنے گھٹنوں کے درمیان پکڑ لیں۔ ان کو ہلکے سے اوپر نیچے، دائیں بائیں کریں اور ان کو بتائیں کہ کیا ہو رہا ہے۔ ”اب تم اوپر آسمان میں جا رہے ہو!” ”ان تم دروازے کی جانب جا رہے ہو” یا ”نیچے، نیچے زمین کی طرف۔” اس طرح آپ نئی نئی چیزیں کریں!

دیکھیں کہ آپ کے بچے کو سیکھنے کیا ہے

جب آپ اپنے بچے کے ساتھ تعلق بناتی اور اس کے ساتھ کھیلتی ہیں تو آپ اس کے ساتھ حرکت کرنے کا لطف بانٹ رہی ہیں اور اس کو حرکت اور چیزیں کہاں موجود ہیں والے الفاظ سے بھی متعارف کروا رہی ہیں۔ یہ ریاضی کے اہم تصورات ہیں۔

Share this tip


متعلقہ عمر سے متعلق گائیڈز

2 مہینے

دریافت کریں کہ آپ کا بچہ کس طرح سیکھ رہا ہے اور ان کی افزائش میں مدد کیلئے اور ایونٹس، پروگرامز اور تجاویز ڈھونڈیں۔

4 مہینے

جانیں کہ 4 ماہ کی عمر کے بچے کس طرح سیکھتے ہیں اور ان کی نشونما کو سپورٹ کرنے کیلئے ایونٹس، پروگرامز اور تجاویز دریافت کریں۔

6 مہینے

آپ کا بچہ خوب سیکھ رہا ہے! ان کی افزائش کو سپورٹ کرنے میں مدد کیلئے ایونٹس، پروگرامز اور معلومات دریافت کریں۔

9 مہینے

آپ کے بچے کو سیکھنے کیلئے درکار ہر چیز آپ کے پاس موجود ہے! تجاویز اور وسائل دریافت کریں جو آپ کے بچے کی نشونما میں سپورٹ کر سکتی ہیں۔

1 سال

آپ کا بچہ سیکھ رہا ہے اور بڑا ہو رہا ہے! انہیں سپورٹ کرنے کیلئے ایونٹس، پروگرامز اور تجاویز تلاش کریں۔

2 سال

دریافت کریں کہ آپ کا چھوٹا بچہ کس طرح سیکھتا ہے اور ایونٹس، پروگرامز اور تجاویز تلاش کریں جو ان کی افزائش میں سپورٹ کریں۔

اس جیسے مزید تجاویز

آپ کا بچہ اگر باورچی خانے میں آپ کو کچھ کرتے ہوئے دلچسپی سے ... اس تجویز کو آزمائیں
کیا آپ کے گھر میں آئینہ ہے؟ اپنے بچے کو گود میں اٹھا کر آئین... اس تجویز کو آزمائیں