ہاتھ دھونے کا وقت؟ اپنے بچے کو بتائیں، ” یہ گرم ابلتا پانی ہے (نلکے کی طرف اشارہ کریں) ؛یہ ٹھنڈا پانی ہے۔ یہ دونوں مل کر گرم پانی بناتے ہیں! یہ صابن ہے۔ صابن اور پانی بلبلے بناتے ہیں جس سے ہاتھ صاف ہوتے ہیں۔ اب، آؤ ان بلبلوں کو دھوئیں۔ کیا آپ میرے ہاتھ تولیے سے خشک کرنے میں مدد کرسکتے ہیں؟”

دیکھیں کہ آپ کے بچے کو سیکھنے کیا ہے

آپ اپنے بچے کو ایک روٹین سیکھنے میں مدد کر رہے ہیں جو ان کو صحت مند رکھنے اور چیزوں کے کام کرنے کی سائنس شئیرکرنے میں مدد کرگی (گرم ابلتا اور ٹھنڈا مل کر گرم بناتے ہیں)۔ اگر آپ ابھی الفاظ استعمال کرنا سیکھ رہے ہیں، آپ ان کو جو کچھ ہونے والا ہے اس کے بارے میں ان کے پسندیدہ الفاظ استعمال کر کے تیار کر سکتے ہیں جیسا کہ، "ہم اپنے ہاتھ دھونے جارہے ہیں، بلبلوں سے۔”

Share this tip


متعلقہ عمر سے متعلق گائیڈز

9 مہینے

آپ کے بچے کو سیکھنے کیلئے درکار ہر چیز آپ کے پاس موجود ہے! تجاویز اور وسائل دریافت کریں جو آپ کے بچے کی نشونما میں سپورٹ کر سکتی ہیں۔

1 سال

آپ کا بچہ سیکھ رہا ہے اور بڑا ہو رہا ہے! انہیں سپورٹ کرنے کیلئے ایونٹس، پروگرامز اور تجاویز تلاش کریں۔

اس جیسے مزید تجاویز

آپ کا بچہ اگر باورچی خانے میں آپ کو کچھ کرتے ہوئے دلچسپی سے ... اس تجویز کو آزمائیں
کھانا کھاتے ہوئے ایک دوسرے کو کھلائیں، بچے سے کہیں کہ وہ بھی... اس تجویز کو آزمائیں