تم کیا سوچ رہے ہو؟

چھوٹا بچہ کپڑے پہننا

آپ کا کس چیز کو دیکھ رہا ہے؟ ان کو دیکھیں اور وہ جو چیز دیکھ رہے ہوں اس کے بارے میں بات کریں۔ ”جی ہاں، وہ میرے جوتے ہیں۔ ہاں یہ میرا پرس ہے۔ کیا تم میرے جوتے پہننا اور پرس اٹھانا چاہتے ہو؟ میں تمہاری مدد کرتی ہوں!” باری باری کریں! ”کیا تم میرا پرس میرے بازو میں ڈال سکتے ہو؟ اب اپنے بازوں میں ڈالنے کی کوشش کرو۔ دیکھو یہ بہت بڑا ہے!” 

دیکھیں کہ آپ کے بچے کو سیکھنے کیا ہے

آپ کا بچہ یہ سیکھ رہا ہے کہ آپ کے کپڑے کون سے ہیں اور ان کے کپڑے کون سے ہیں اور ساتھ ہی وہ چھوٹے اور بڑے کا تصور بھی سیکھ رہے ہیں۔ آپ جب ان کے سر پر کسی بڑے کی ٹوپی رکھ کر ہنستی ہیں تو آپ ان کے اندر حسِ مذاح پیدا کر ہی ہیں۔

Share this tip


متعلقہ عمر سے متعلق گائیڈز

1 سال

آپ کا بچہ سیکھ رہا ہے اور بڑا ہو رہا ہے! انہیں سپورٹ کرنے کیلئے ایونٹس، پروگرامز اور تجاویز تلاش کریں۔

2 سال

دریافت کریں کہ آپ کا چھوٹا بچہ کس طرح سیکھتا ہے اور ایونٹس، پروگرامز اور تجاویز تلاش کریں جو ان کی افزائش میں سپورٹ کریں۔

اس جیسے مزید تجاویز

آپ کا بچہ اگر باورچی خانے میں آپ کو کچھ کرتے ہوئے دلچسپی سے ... اس تجویز کو آزمائیں
کھانا کھاتے ہوئے ایک دوسرے کو کھلائیں، بچے سے کہیں کہ وہ بھی... اس تجویز کو آزمائیں