ہم کیا سنتے ہیں؟

بچہ چھوٹا بچہ چلتے پھرتے

آپ جب اپنے بچے کے ساتھ باہر ہوں تو اس کے ساتھ آوازوں کے بارے میں باتیں کریں۔ یہ آواز کسی کار، پرندے یا پھر سائرن کی ہو سکتی ہے۔ بچے سے پوچھیں کہ جو آوازیں آپ کو سنائی دے رہی ہیں کیا اس کو بھی سنائی دے رہی ہیں؟ انتظار کریں تاکہ وہ سنیں۔ ان کے یا اپنے کانوں کو ہاتھ لگائیں یا جہاں سے آواز آرہی ہے اس جانب اشارہ کریں۔ اس کے بعد کسی دوسری آواز کا نام لیں اور ان کے جواب کا انتظار کریں۔ جیسا وہ کریں آپ بھی ویسا کریں۔ اب اس میں باری باری لیڈر کا کردار ادا کریں۔

دیکھیں کہ آپ کے بچے کو سیکھنے کیا ہے

آپ کا بچہ جب الفاظ اور دیگر آوازیں سنتا ہے تو وہ اپنے دماغ میں ربط بنا رہا ہے؛ ان روابط سے اس کو آگے چل کر بولنے اور پڑھنے میں مدد ملے گی۔ آپ جب اس کو سنتے اور جواب دیتے ہیں تو ان کا دماغ سیکھنے میں شامل ہو کر فعال ہو جاتا ہے۔

Share this tip


متعلقہ عمر سے متعلق گائیڈز

2 مہینے

دریافت کریں کہ آپ کا بچہ کس طرح سیکھ رہا ہے اور ان کی افزائش میں مدد کیلئے اور ایونٹس، پروگرامز اور تجاویز ڈھونڈیں۔

4 مہینے

جانیں کہ 4 ماہ کی عمر کے بچے کس طرح سیکھتے ہیں اور ان کی نشونما کو سپورٹ کرنے کیلئے ایونٹس، پروگرامز اور تجاویز دریافت کریں۔

6 مہینے

آپ کا بچہ خوب سیکھ رہا ہے! ان کی افزائش کو سپورٹ کرنے میں مدد کیلئے ایونٹس، پروگرامز اور معلومات دریافت کریں۔

9 مہینے

آپ کے بچے کو سیکھنے کیلئے درکار ہر چیز آپ کے پاس موجود ہے! تجاویز اور وسائل دریافت کریں جو آپ کے بچے کی نشونما میں سپورٹ کر سکتی ہیں۔

1 سال

آپ کا بچہ سیکھ رہا ہے اور بڑا ہو رہا ہے! انہیں سپورٹ کرنے کیلئے ایونٹس، پروگرامز اور تجاویز تلاش کریں۔

اس جیسے مزید تجاویز

آپ کا بچہ اگر باورچی خانے میں آپ کو کچھ کرتے ہوئے دلچسپی سے ... اس تجویز کو آزمائیں
کھانا کھاتے ہوئے ایک دوسرے کو کھلائیں، بچے سے کہیں کہ وہ بھی... اس تجویز کو آزمائیں