اپنے بچے کو دیکھ کر مسکرائیں اور آنکھ جھپکائیں۔ ان کو کہیں کہ وہ بھی آپ کی نقل کریں۔ جب وہ ایسا کرنے لگیں تو ترتیب بدل دیں – پہلے آنکھ جھپکائیں اور پھر مسکرائیں۔ آپ دو دو مرتبہ مسکرا کر اور آنکھیں جھپکا کر اس کو مشکل بھی بنا سکتی ہیں۔
دیکھیں کہ آپ کے بچے کو سیکھنے کیا ہے
اس کھیل کے کھیلنے سے آپ کے بچے کو جو کچھ کر رہی ہیں اس پر توجہ دینے، اصولوں کو یاد رکھنے اور آپ کی نقل کرنے میں بہت زیادہ مدد ملتی ہے۔ اسکول اور زندگی کے لئے یہ نہایت اہم مہارتیں ہیں۔
Share this tip
متعلقہ عمر سے متعلق گائیڈز
اس جیسے مزید تجاویز
آپ کا بچہ اگر باورچی خانے میں آپ کو کچھ کرتے ہوئے دلچسپی سے ...
اس تجویز کو آزمائیں
کھانا کھاتے ہوئے ایک دوسرے کو کھلائیں، بچے سے کہیں کہ وہ بھی...
اس تجویز کو آزمائیں