آپ جو کچھ کہتے اور کرتے ہیں بچہ اس سے زیادہ بہتر انداز میں سیکھتا ہے، لہٰذا آپ ہر چیز بلند آواز میں پڑھیں۔ باہر لگی علامات یا پھر اخبارات اور جرائد میں موجود کھانوں کی تراکیب اور اشتہارات کو پڑھیں۔ اس بات کی یقین دہانی کریں کہ آپ جو کچھ پڑھ رہے ہیں اس کی جانب اشارہ بھی کریں۔ کیا وہ آپ کے الفاظ یا آوازوں کی نقل بھی کرتے ہیں۔ کیا وہ بھی اشارہ کرتے ہیں؟ بلند آواز سے پڑھنے اور جو کچھ پڑھ رہے ہیں اس کی جان اشارہ کرنے کو جاری رکھیں۔

دیکھیں کہ آپ کے بچے کو سیکھنے کیا ہے

بچے کو مختلف چیزیں پڑھ کر سنانے سے شروع میں ہی لکھے ہوئے الفاظ اور ان کے مطلب کے درمیان تعلق بنانے میں ان کو مدد ملتی ہے۔ بچے کے پاس چاہے ابھی الفاظ بھی نہیں ہیں، تاہم اس طرح کی بات چیت سے اس کے اندر ابلاغ کی صلاحیتیں پیدا ہوتی ہیں۔

Share this tip


متعلقہ عمر سے متعلق گائیڈز

1 سال

آپ کا بچہ سیکھ رہا ہے اور بڑا ہو رہا ہے! انہیں سپورٹ کرنے کیلئے ایونٹس، پروگرامز اور تجاویز تلاش کریں۔

2 سال

دریافت کریں کہ آپ کا چھوٹا بچہ کس طرح سیکھتا ہے اور ایونٹس، پروگرامز اور تجاویز تلاش کریں جو ان کی افزائش میں سپورٹ کریں۔

اس جیسے مزید تجاویز

آپ کا بچہ اگر باورچی خانے میں آپ کو کچھ کرتے ہوئے دلچسپی سے ... اس تجویز کو آزمائیں
کھانا کھاتے ہوئے ایک دوسرے کو کھلائیں، بچے سے کہیں کہ وہ بھی... اس تجویز کو آزمائیں